مصری ٹیم کے کوچ حسام حسن اور ان کی پوری ٹیم کو اور محمد صالح کو اعلی درجے کا کھیل پیش کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں پوری دنیا نے دیکھا فیفا ورلڈ کپ کے حقدار اپ ہی تھے
@spectatorindex جناب ہر دل عزیز نیویارک کے میئر زہران ممدانی صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد امید ہے اپ اپنے نیویار کے لوگوں سے کیے ہوئے پورے وعدے پورے کریں گے انشاءاللہ