A man born & raised in Punjab village, beneficiary of open hearted Karachi. Staunch supporter of Democratic Pakistan , Mian Muhammad Nawaz Sharif & PMLN.
@kabeerraja786@ChZafar71076728 وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ پاس رکھنے کے لیے پنجاب کا 700 ارب روپیہ قربان کر دیا گیا۔ شکریہ شہباز شریف، شکریہ اسحاق ڈار۔
بہتر ہوتا اگر آپ یہ عہدے چھوڑ دیتے، پنجاب کے 700 ارب روپے کی قربانی نہ دیتے۔
@kabeerraja786 وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ پاس رکھنے کے لیے پنجاب کا 700 ارب روپیہ قربان کر دیا گیا۔ شکریہ شہباز شریف، شکریہ اسحاق ڈار۔
بہتر ہوتا اگر آپ یہ عہدے چھوڑ دیتے، پنجاب کے 700 ارب روپے کی قربانی نہ دیتے۔
وزیراعظم اور ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ پاس رکھنے کے لیے پنجاب کا 700 ارب روپیہ قربان کر دیا گیا۔ شکریہ شہباز شریف، شکریہ اسحاق ڈار۔
بہتر ہوتا اگر آپ یہ عہدے چھوڑ دیتے، پنجاب کے 700 ارب روپے کی قربانی نہ دیتے۔
حبیب اکرم صاحب ٹی ؤی پر بیٹھ کر بھول گئے تھے کہ انہوں نے خود ایک سروے کیا تھا جس میں اکثریتی جی بی کی عوام نے مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیدیا تھا۔ ٹی وی پر آکر شاید جذبات کی رو میں بہہ کر پی ٹی آئ کے ترجمان بن گئے
پاکستان کو اپنا وجود برقرار رکھنے کیلئے عین اسی طرز پر غیرمعمولی اقدامات اور فیصلے کرنا ہونگے جیسے 10مئی کی رات بھارت کیخلاف جنگ کے وقت کئے گئے تھے۔نہ کم، نہ زیادہ۔
بلوچ لبریشن آرمی ہو، تحریک طالبان ہوں یا جوائنٹ ایکشن کمیٹی
Long Live #Pakistan
زانئی اعظم عمران خان کی آلۂ کار " گوگی" افشاں کرن امتیاز کا رشتہ دار ڈی ایس پی " گوگا" ذوالفققار احمد بٹ سرکاری گاڑی میں ہیرا منڈی اور دارالامانوں سے لڑکیاں سپلائی کرتا رہا ھے
“امن پسند” مظاہرین نے راولا کوٹ میں تین پولیس اہلکار اور ایک ایف سی کا جوان شہید کیا ہے اور ایسا کرکے انہوں نے اپنے مستقبل کا تعین خود کر لیا ہے وقت نے ثابت کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں انکو ٹھنڈا کرنے کی تمام سیاسی کوششیں عارضی ثابت ہوئیں ہیں
پہلی بار حبیب اکرم نے سچ بولا اور سچ بولنا عمران خان کی پارٹی میں سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے لہذا اب حبیب اکرم کو اس سچ کی سزا دی جارہی ہے۔ جب کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ گلگت تو چھوڑیں پی ٹی آئی تو اب خیبرپختونخوا میں بھی الیکشن نہیں جیت سکتی اگر دھاندلی نہ کرے تو۔
ڈی ایچ اے لاھور میں ہوئی اس ملاقات کا احوال کچھ یوں ہے کہ رانا سکندر حیات گفتگو سے زیادہ لنگر پانی پر متوجہ رہے جبکہ مورخ کو کیپوچینو کے دھیانے لگاکر لال “ بوٹی “ جانب ہو دیئے
اور یہاں مورخ لکھے گا کہ اتنا پڑھا لکھا “ رانا “ زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے قریب سے دیکھا ہے اور جس کی اولین ترجیح پنجاب میں تعلیمی نظام کی بہتری ہے
رانا صاحب جیوندے ہسدے وسدے رہو