شہباز شریف کے ایران جنگ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی مارکیٹ کریش کر گئی ہے پاکستان نے ناممکن کو ممکن کیا ہے اس وقت تیل کی قیمت وہی جو ایران جنگ شروع ہونے کے وقت تھی پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت اب جنگ سے پہلے والی کرنی چاہیے سب مہنگائی کا تعلق پیٹرول کی قیمت سے ہوتا ہے
پنجاب میں سرکاری ٹیچر بننے کے لیے کم از کم گریجویشن اور B.Ed/ADE، میرٹ، ٹیسٹ، انٹرویو اور سرکاری بھرتی کا پورا عمل لازمی ہوتا ہے ان استادوں پر آپ کو اعتبار نہی اور آپ سرکار کا پیسہ ان پرائیوٹ اداروں پر لگانے چل پڑے ہیں جہاں استا�� کوئی بھی ایف اے بی اے ہو سکتا ہے تو کوالٹی آف ایجوکیشن کہاں ہے ؟
سرکاری سکولوں کی نا کامی کا اعتراف دراصل اپنی پالیسیوں اپنی گورنس کے فیل ہونے کا اعتراف ہے
یہ جو منہ پھاڑ کر کہتے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دی��ے، ان حکمرانوں سے پوچھیں کہ پھر پاکستان کی آمدنی کا ذریعہ کیا ہے؟
یہ پڑھ لیجیے، سنبھال لیجیے، کام آئے گا۔ پاکستان کی 2025 میں آمدنی اٹھارہ ہزار ارب ہے اور تخمینہ انیس ارب ہے۔ اس میں چودہ ارب کے قریب انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ پانچ ہزار ارب کے قریب نان ٹیکس ریونیو ہے جس میں پیٹرولیم لیوی، بینکوں کے منافع، پاسپورٹ اور دیگر مد میں فیس شامل ہے۔ پاکستان کی آمدنی کا 73 فیصد ٹیکس سے آ رہا ہے مگر ان ڈائریکٹ ٹیکس اور سیلری کلاس کا ٹیکس ہے۔ 27 فیصد لیوی، بینکوں کا منافع، رائلٹی اور فیس وغیرہ ہے۔
معدنیات سے پاکستان صرف دو فیصد کمات�� ہے۔ سو اس ملک میں جتنی بھی آمدنی ہے وہ ٹیکس کی وجہ سے ہے جو عام لوگ دیتے ہیں۔ پاکستان کے تمام ریٹیل بزنس صرف 25 ارب ٹیکس دیتے ہیں۔ ٹیکس ہمارا حکمران ایلیٹ طبقہ نہیں دیتا۔
پنجاب حکومت کی تعلیم کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے پہلے انہوں نے پرائمری سکول آوٹ سورس کے نام پر پرائیویٹ مافیا کو دے دیے اب سنا ہے کہ پرائمری اسکولوں کی تباہی کے بعد ایلیمنٹری سکول نواز شریف سکول آف ایکسیلینسئ میں جارہے ہیں وہ آوٹ سورس ہورہے ہیں یہ وہ سکول جن میں بہترین بلڈنگ اور رزلٹس اچھے ہیں
ایک طرف فلم سٹی بنا رہے جو سرکار کا کام نہی اور دوسری طرح تعلیم جو سرکار کی ذمہ دارئ وہ پرائیویٹ کر رہے ہیں حکومت کا پیسہ ٹھیکیدار کو دی�� گے مطلب حد ہی ہو گئ ہے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کے جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے
آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے
#NoMoreSlabLooting
*#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں
200 یونٹس کا بل: 3083 روپے
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
ایک اضافی یونٹ کا بل :5071 روپے
مطلب 200 یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپےآسکتاھے
@CMShehbaz@akleghari
👇1/3
اتنے گرمی میں نکلے ملازمین پہ پنجاب حکومت رحم کھائے ـ🌞🔥
اور وفاق کے طرز کا ٪30 ڈیسپیرٹی الاؤنس پنجاب کے تمام ملازمین کو بھی دیا جائے ـ❤️🙏
##EqualPayForPunjab