@SabirMehmood26 محترم حقائق سے صرف نظر کر رہے ہیں
ایسا بھی نہیں جیسا آپ کہہ رہے ہیں معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے حالات پہلے سے ہی اچھے نہیں تھے بس اندر اندر پک رہے تھے
یہ سب تو بس ایک وجہ بنی ہے اور فایدہ ایکشن کمیٹی اٹھا رہی
جو ہو رہا غلط ہو رہا مگر کچھ لوگ اس پر بول خلیج اور گہری کر ریے
@RippleAirDrops کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ترلائی سب ڈویژن کا علاقہ کورال اور ملحقہ میں کون سا ایسا فالٹ ہے جو کئی ہفتوں سے ایک گھنٹہ لائیٹ آتی ہے اور کئی کئی گھنٹے غائب
کل چھے بجے لئے گئی اور آٹھ گھنٹوں کے بعد سحر کے وقت 2:37 پر آتی ہے اور اب 7:00 بجے سے اب تک پھر بند ہے
کہاں ہے ائیسکو ؟