حامد میر کا بہت بڑا انکشاف🚨🚨
مجھے کہا گیا کہ آپ بلوچوں کی لسٹ د�� جنکو رہا کرنا چاہئے میں نے لسٹ دی رانا ثنا اللہ اور عطاء تارڑ کو انہوں نے انکو نکال کر مارنا شروع کردی عطا تارڑ اور رانا ثنا اللہ بلوچوں کے قاتل ہے
حامد میر کا اعلان 🔥
تکبر اور رعونت کی انتہا ہے ویسے۔ 👇
اب فٹا فٹ عظمیٰ کاردار کی طرح اس خاتون کی بھی اعتراف جرم کی ویڈیو بنوائیں کہ میری ہی غلطی تھی جو میں مریم نواز سے ایک قدم آگے چل رہی تھی۔ 😂🙊
آپ نے بڑے بڑے مداری دیکھے ہوں گے مگر جو کرتب اس الیکشن 2024 میں دکھایا گیا ہے
سڑکوں پر مجمع لگانے والے بھی دنگ رھ گئے ہیں
۔۔
31880 کے مقابل آٹھویں نمبر کے شخص کو، جو الیکشن سے بھی دستبردار تھا، جتوا دینا صرف مداری پنا نہیں بلکہ بےشرمی و ہٹ دھرمی کی انتہا ہے ۔۔
بلی تھیلے سے باہر آگئی،، گزشتہ روز سے عمران ریاض خان کیخلاف مسلسل ن لیگ اور انکے حامی صحافیوں کیجانب سے مسلسل پروپگینڈہ کیا جا رہا تھا،، آج ای�� آئی اے کیجانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے،، یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے،،
ہم بار بار کہہ رہے بشری بی بی کی جان کو شدید خطرہ ہے ہمارے خدشات دور کیے جائیں - ڈاکٹر کی ٹیم کو ان کا چیک اپ کرنے دیا جائے۔ نعیم پنجوتھہ #BushraBibiNeedsHelp
شیخوپورہ تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے راشد سندھو کے گھر پر پولیس کا دھاوا
وجہ مریم نواز وزیر اعلٰی نہیں بن رہی ن لیگ میں شامل ہوجائیں عمران خان کو چھوڑ کر
شیم