اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب خالد خان پٹھان آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ ارفع مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے آمین
#StreetMovementForPakistan
ہزارہ ڈویژن میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی موجودگی اس بات کا واضح پیغام ہے کہ عمران خان کی رہائی صرف ایک مطالبہ نہیں بلکہ عوام کا بنیادی حق ہے۔ یہ سٹریٹ موومنٹ کسی انتشار کے لیے نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہے
#Hazara_Street_Movement
Let's join
#پاکستان_کپتان_ایک_دل_ایک_جان
جب سے عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا، ہر گزرتا دن اس بات کا ثبوت بنتا جا رہا ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر عوامی جذبات کو کچلا نہیں جا سکتا۔ سڑکوں پر نکلنے والی لاکھوں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان ایک ہی آواز بلند کر رہے ہیں کہ "ہمارا لیڈر زندہ باد"۔ یہ محبت کوئی کرائے کے جتھوں والی نہیں، کوئی پرچی پر لکھی ہوئی نہیں؛ یہ وہ محبت ہے جو 9 مئی کے بعد بھی نہیں ڈگمگائی، جو تشدد کے الزامات سن کر بھی نہیں ہٹی، جو سائفر سے لے کر توشہ خانہ تک ہر جھوٹے کیس کے باوجود مضبوط تر ہوتی گئی۔ یہ وہی محبت ہے جو قائدِ اعظم کی تصویر کے ساتھ خان صاحب کی تصویر لہراتی ہے، کیونکہ عوام جانتی ہے کہ یہ شخص پاکستان کو وہی آزاد اور خودمختار بنانا چاہتا ہے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا۔
چند کارکنان چند وکیل اور میرے کپتان کی بہنیں جو اپنے بھائ کے لیے سسٹم طاقتور کے سامنے ڈٹ کھڑی ہوئیں۔ آج پی ٹی ائ تمام ایم این ایز ایم پی اے کھٹ پتلی لیڈران پر بے شمار لعنت جو ان حالات میں ساتھ نہیں کھڑے
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
They tried to silence him, but his voice became a movement.He walked out of prison, but not out of the struggle. Bars couldn’t break him. Fear couldn’t silence him. Haider Majeed's sacrifice commitment and sacrifices been long remembered for civilian supremacy.
#18YearsofISF
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پہلی سیاسی درس گا�� جس میں طلبہء سیاست میں قدم رکھا 4 سال سیکریٹری اطلاعات و نشریات پنجاب کی ذمہ داریاں بنھائیں بڑے بھائی گلریزاقبال اور موسی حبیب جیسے نڈر لیڈران کی سر پرستی رہی الحمداللہ آج تک آئی ایس ایف پہلی محبت تھی ہے
#18YearsOfISF
#ISFFoundationDay