Top Tweets for #18YearsofISF
آئی ایس ایف یوکے کنونشن کے آخر میں آئی ایس ایف کے شاہینوں کی بھرپور نعرےبازی۔
#18YearsofISF #NationWorriedForImranKhan #ISFFoundationDay
ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ہیڈ آئی ایس ایف پاکستان سید باسط علی کا لندن میں منعقد آئی ایس ایف یوکے کنونشن سے اظہار خیال۔
قائد عمران خان، بانی رہنما آئی ایس ایف بیرسٹر حسان نیازی اور آئی ایس ایف کے ہر جوان کو خراج تحسین پیش کیا۔
#18YearsofISF #NationWorriedForImranKhan #ISFFoundationDay
فوکل پرسن ٹو عمران خان اون سوشل میڈیا وISF Alumni اظہر مشوانی کا آئی ایس ایف یو کے کے زیراہتمام کنونشن سے اظہار خیال۔
@MashwaniAzhar
#18YearsofISF #NationWorriedForImranKhan #ISFFoundationDay
سابق مرکزی صدر آئی ایس ایف چوہدری ارسلان حفیظ کا آئی ایس ایف یوکے کنونشن سے بذریعہ ویڈیو لنک اظہار خیال۔
#18YearsofISF #NationWorriedForImranKhan #ISFFoundationDay
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کا آئی ایس ایف یوکے کنونشن سے بذریعہ ویڈیو لنک اظہار خیال۔۔
#18YearsofISF #NationWorriedForImranKhan #ISFFoundationDay
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی و ISF Alumni حافظ فرحت عباس کا آئی ایس ایف یوکے کنونشن سے اظہار خیال۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay #NationWorriedForImranKhan
آئی ایس ایف یوکے کنونشن میں نوجوانوں کی بھرپور نعرےبازی۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay #NationWorriedForImranKhan
صدر آئی ایس ایف یوکے معاذ ملک کا یوکے میں منعقدہ آئی ایس ایف یوم تاسیس کنونشن سے اظہار خیال۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay #NationWorriedForImranKhan
“آئی ایس ایف ہی پی ٹی آئی اور پاکستان کا فیوچر ہے، حسان نیازی بھی فخر محسوس کرتے ہیں کہ وہ بھی آئی ایس ایف کا حصہ ہیں۔”
قائد عمران خان کی ہمشرہ و بانی رہنما آئی ایس ایف حسان نیازی کی والدہ محترمہ نورین نیازی کا آئی ایس ایف یو کے کے زیر اہتمام کنونشن میں اظہار خیال۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
#NationWorriedForImranKhan
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا یو کے میں ہونے والے آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے حوالے سے کنونشن کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔
@QasimKhanSuri
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
Chief Minister KPK Sohail Afridi’s video message regarding the ISF Youm-e-Tasees event in London on Friday, 28 November 2025.
📍 Honeymoon Banquet, 50–52 Bell Road, TW3 3PB
@SohailAfridiISF
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
Under the leadership of ISF Regional Girls Head South Punjab @SohaAChauhanISF , Student girls organized cake cutting ceremonies at various locations to mark the 18th Foundation Day of ISF.
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
There is absolutely no doubt that @SohaAChauhanISF bravely faced all the difficulties and stood side by side like a rock with her fellow students.
I Salute 🫡 South Punjab Head Soha Ahmed Chauhan for her courage and bravery.
@ISFPakistan @1sarz_ @Saira_Banokhan @SaimaKhalidPTI

We, the entire Pakistani Nation, are proud of the officers and members of ISF, the way they went to Universities and Colleges across Pakistan to deliver @ImranKhanPTI message and educate students about reality.
We are proud of @ISFPakistan
#ISFFoundationDay #18YearsOfISF #ISF

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے زیر اہتمام آئی ایس ایف کے 18 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کنونشن کا اہتمام کیا گیاـ، کنونشن میں تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،اسیر جمہوریت حیدر مجید ایڈووکیٹ ،آئی ایس ایف کے سابق رہنما ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب حافظ فرحت عباس، رہنما آئی ایس ایف محمد خان مدنی, پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان ،عمار بشیر سابق سینئر نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب سمیت دیگر عہدیداران کی خصوصی شرکت۔
کنونشن میں لاہور بھر سے بڑی تعداد میں طلباء کی شرکت ۔
طلباء نے 27ویں ترمیم کو مسترد کر دیاـ۔ عمران خان ، حسان نیازی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ طلباء کا آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد مزید تیز کرنے کا عزم
@salmanAraja
#ISFFoundationDay
#ISF #18YearsOfISF
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے زیر اہتمام آئی ایس ایف کے 18 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کنونشن کا اہتمام کیا گیا
طلباء کا آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد مزید تیز کرنے کا عزم
#ISF #18YearsofISF
Participated as an alumnus in the 18th Foundation Day event of the @ISFPakistan organized by ISF Lahore. Founder memebers of ISF @FarhatAbbas_PTI , @Muhammadmadni1 and @AdvHaiderMajeed graced the event.
Honoured to receive the shield from @salmanAraja.
#ISF #18YearsOfISF

آئی ایس ایف کی جانب سے ریجنل گرلز ہیڈ جنوبی پنجاب سوہا احمد چوہان کی قیادت میں مختلف مقامات پر آئی ایس ایف یوم تاسیس کے حوالے سے طالبات نے کیک کٹنگ کی تقریبات منعقد کیں۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں آئی ایس ایف جنوبی پنجاب کی گرلز ہیڈ سوہا احمد چوہان کی قیادت میں آئی ایس ایف کے اٹھارہویں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ طلبا و طالبات کی بھرپور شرکت۔
#18YearsofISF #ISFFoundationDay
آئی ایس ایف کے 18وایں تاسیس کےموقع پر پاکستان بھر میں بھرپور پروگرام منعقد ہوئےاور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کےممبران کی کارکردگی کو سراہاگیا۔
خاص طور پر ساؤتھ پنجاب ہیڈ سوہا احمد چوہان کی قیادت میں مختلف شہروں میں کیک کاٹےگئے۔
#18YearsofISF | #ISFFoundationDay
@SohaAChauhanISF

بہاولپور آئی ایس ایف ساؤتھ پنجاب ہیڈ سوہااحمد چوہان کی قیادت میں آی ایس خواتین نے 18 یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers











