She’s your best friend and yet no one can make your blood boil like she can. The bond between sisters is like no other. A sister’s love is unconditional and life-long. @TalatkViews Many happy returns of the day ❤️💐🥰🎂🎂🎉🎉🎁loads of ❤️
میری چھوٹی بہنا @RahattM آپ سب کو پی ٹی آئی کے آن لائن جلسے میں آنے کی دعوت دیتی ہے، آنا نہ بھولیے گا۔ اتوار رات 9 بجے۔ ملتے ہیں پھر آنلائن جلسے میں۔
#پہلا_آنلائن_پاورشو
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Jashan e Azadi Mubarak🇵🇰💚🇵🇰💚🇶🇦❤
Happy Independence day💚🇵🇰💚🇶🇦❤
#longlivePakistan#love#peace#rahatmansoor#rahattmansoor