قابل احترام وزیراعلی پنجاب۔ بہت خوب۔ پنجاب کے مزید دور افتادہ علاقوں میں لوگوں تک حکومتی سرپرستی میں طبی مدد پہنچائیں۔ اللہ تعلی آپ کو اس نیک مقصد میں کامیاب فرمائیں۔ آمین۔
ٹکے کے لونڈے۔ پاکستان زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گا انشا ءاللہ مردہ باد لکھے بغیر بھی بات ہو سکتی تھی۔
سو خرابیاں ہو سکتی ہیں مگر اپنی دھرتی ماں کو کوئی مردہ باد کہتا ہے؟جس پاکستان نے تیرے جیسے دو ٹکے کے ان پڑھ کو پہچان دی اس پاکستان کو چند ڈالرز کی خاطر مردہ باد کہتے ہوئے تجھے ڈوب مرنا چاہئے
بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا، مگر وہ کیا جانیں کہ ہمارے بیٹے رات کو بھی اپنی دھرتی کے دفاع سے غافل نہیں ہوتے جنہوں نے دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملادیے، خدا کا شکر ہے جس نے بڑے نقصان سے محفوظ رکھا۔ اللّہ تعالیٰ پاک دھرتی کو ناپاک عزائم سے محفوظ رکھے۔ آمین
They wouldn’t allow me to stay in ICU so I came home.
@Michelle_Kazi is fine but in extreme pain in stitches. She slept for a while holding my hand exactly like she would sleep when six month old.
First night is most difficult one to bear pain.
Recovery takes weeks, not days!
امت مسلمہ کے عظیم رہنما رجب طیب ایردوان کو تیسری بار ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر اہل پاکستان مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔ طیب ایردوان کی سیاسی جدوجہد کی جھلک دیکھئیے
#Erdogan#Turkiye#Pakistan#j7group
🇵🇰🤝🇹🇷
ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود نے کہا ہے کہ ملزمہ خدیجہ شاہ کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ جیلوں میں خواتین سے زیادتی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا صرف عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔https://t.co/fH4GaHta1C
Thrilled to announce 35K+ online registrations! Thank you for choosing #MSF!
But we're not stopping here. Before the formal launch of #MSF in June Insha’Allah, we’re seeking vibrant students to power our district organising committees.
Are you up for shaping futures & rebuilding Pakistan? PMLN’s #MSF2023 Membership Drive is your chance to bridge leadership gaps.🇵🇰
Scan, fill the form, and join us. Let's make a difference together!