حکیم سعید نے عمران خان کی حقیقت بتائی؟ 🚨
تم نا مانے ❌️
ڈاکٹر اسرار نے عمران خان کا سچ بتایا؟ 🚨
تم نا مانے ❌️
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران کو امریکی غلام بولا؟ 🚨
تم نا مانے ❌️
اب ایدھی کا انکشاف سنیں! 🚨
"عمران خان نے مجھے جان کی دھمکی دیں، مجھے ملک چھوڑنا پڑا"
اسرائیل اسلئے دندناتا پھر رہا ہے کیونکہ اسکے پیچھے عالمی طاقتیں ہیں۔ ان عالمی طاقتوں کو سوچنا چاہیے وہ کب تک اسلامی دنیا اور فلسطینیوں کے صبر کا امتحان لیتے رہینگے۔ ہمیں اسلامی دنیا کیساتھ رابطہ کرکے بہت موثر رول ادا کرنا ہوگا، نواز شریف
@thursday_times
فلسطینوں کے اوپر جن کے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے کوئی ملٹری طاقت نہیں ہے جس بےدردی سے ظلم ڈھایا جارہا ہے وہ تاریخ کی بدترین مثال ہے۔پورے کے پورے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہورہے ہیں اور جس طرح معصوم بچوں کو والدین کے سامنے شہید کیا جاتا ہے اس طرح کی سفاکیت کبھی نہیں دیکھی۔
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی یہ بات کہ اگر فلسطین پر آواز اٹھانے سے آئی ایم ایف پروگرام اثرانداز ہوتا ہے تو ہو جائے۔ یہ بات کر کے انھوں نے پورے پاکستان کے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
محکمہ زراعت اور بینک آف پنجاب کے درمیان معاہدہ
کسانوں کو معیاری بیچ، کھاد، کیڑے مار ادویات کی فراہمی کیلئے کسان کارڈ استعمال ہوگا
کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ سبسڈی بھی دی جائے گی
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ
اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی
قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے