اساتذہ و ملازمین پنجاب کے حقوق کے حصول اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کی روک تھام کیلئے آواز بلند کرنے پر
میڈم شمائلہ عزیز جڑا نوالا فیصل اباد کی معطلی کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن فیصل آباد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری میڈم شمائلہ عزیز کو بحال کیا جائے۔۔۔۔
اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر، ایک عاجزانہ اپیل۔
آج کی یہ ناقابلِ برداشت گرمی ہمیں خبردار کر رہی ہے۔
ہم برسوں سے درخت کاٹتے رہے، قدرت سے لیتے رہے، مگر اسے واپس کچھ نہ دے سکے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنی یہ روش بدلیں۔
اگر ہم چاہتے ہیں کہ آنے والے برس مزید شدید گرمی، خشک سالی اور تباہ کن سیلاب نہ لائیں، تو درخت لگانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
کیا ایمانداری اور میرٹ کی پاسداری اب جرم بن چکا ہے؟
ڈاکٹر نازیہ آصف، جو محکمہ سکول ایجوکیشن کی ایک انتہائی قابل، ایماندار اور اصول پسند, برق رفتاری سے کام کرنے والی آفیسر کے طور پر جانی جاتی ہیں، کو جس طرح عہدے سے ہٹایا گیا وہ لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے ضلع لاہور میں تمام ونگز سے پہلے اساتذہ کی پروموشن کی،
لیکن ان کا گناہ یہ ٹھہرا کہ انہوں نے ڈپٹی سکرٹری کی ایما پر ناجائز پروموشنز، من پسند ہیڈز کی تقرریوں، اور اساتذہ کی عارضی ڈیوٹیوں کے غیر قانونی مطالبات ماننے سے انکار کر دیا۔ سی او ایجوکیشن اور ڈپٹی سکرٹری سلیمان کی جانب سے اتوار کے روز آفس بلا کر دھمکانا اور مطالبات نہ ماننے پر انہیں "نشانِ عبرت" بنانے کا فیصلہ سسٹم کی بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔
تین دن قبل ہی وہ سیکرٹری سکولز کے پاس ان افسران کے رویے کی شکایت لے کر گئی تھیں، مگر جن حلقوں میں سلیمان کی "آنکھ کا تارا" ہیں، انہیں یہ سچ ناگوار گزرا۔
سوشل سیکٹر سے کروڑوں کا ریونیو جنریٹ کرنے والی، محکمہ کی زمینوں کے تحفظ کے لیے لڑنے والی، اور بچوں کے مستقبل کے لیے آواز اٹھانے والی ایک ایسی آفیسر جو سکول ہیڈز اور اساتذہ کے لیے کسی ہیرو سے کم نہیں، ان کے خلاف یہ انتقامی کارروائی انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پورے معاملے کی فوری اور شفاف انکوائری ہونی چاہیے۔بظاہر جس سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیا جا رہا اس میں تو محکمہ کے کردار کی تعریف ہے اساتذہ کی حوصلہ افزائی ہے۔
#SaveEducation #MeritMatters #StopVictimization
@RanaSikandarH
99% ٹیچرز جس جس سکولز میں ورک کر رہے ہیں اپنے پیسے یا کمیونٹی کے عطیات سے سکول کے بچوں کی ضروریات پوری کر رہے ہیں. امسال الحمد اللہ کمیونٹی کے تعاون سے ایک نرسری روم تیار کروایا ہے..
جب آپ ایماندار ہوں اور ورک کریں تب ہی کمیونٹی بھی سپورٹ کرتی ہے
رانا صاحب آپ انکوائری کرواتے
ٹوٹی چوروں پنکھے چوروں کو سامنے لاتے ان کو الٹا لٹکاتے۔
لیکن آپ نے پوری اساتذہ کی تکریم اور حرمت پہ وار کیا۔
اس لئے معافی مانگیں
انکوائری کروائیں
چور سب کے سامنے لایئں
اور سب سے پہلے جو آپ کے آگے پیچھے ہیں ان سے آغاز کریں https://t.co/xffNNUi6kM
منتری صاحب
ایک ایف ائی ار وائرل ہے امتحان دیتے ہوئے امیدوار کی وضاحت فرما دیں
پیف کو دئے جانے والے اداروں سے بھی ڈیل کی وضاحت فرما دیں
ایف ائ ار کسی ٹیچر پہ نہیں اپ کے بھائ پہ ہے
سرٹیفائڈ چور اپ ہو
گی۔۔۔
عوام بیچاری کر کیا سکتی ہے۔۔۔۔
سکول بیچیں، ہسپتال بیچیں جو مرضی بیچیں۔۔۔۔
کم از کم امید کا خانہ تو ختم ہو۔۔۔۔
جو معاہدے کر کے یہ نام نہاد بچے جمورے آتے ہیں، اپنے منہ پہ کالک ملتے ہیں یہ سب تو ختم ہو۔۔۔۔
78 سال سے عوام کو پھدو بنایا ہوا۔۔۔
صرف جیبیں بھرنے کے لیے۔
😞😞😞
وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے سرکاری استاد سکول سے جاتے ہوئے ٹوٹیاں اور پنکھا اتار کر لے جاتا ہے
مجھے استاد کا تو نہی پتہ مگر وزیر تعلیم کو بتائیں ان کے ساتھی وزیر تو باقاعدہ سرکاری رہائش گاہ سے چمچے کانٹے لے گے گھروں سے بسیں برآمد ہوئیں ترکی والا ہار نکلا
اساتذہ کو چور وہ کہہ رہا ہے جو خود چوروں کی حکومت کا وزیر تعلیم ہے
یہ وہ شخص ہے جس کا اپنا بھائی اپنی جگہ کسی دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوا رہا تھا ۔
یہ رہی اس کی ایف آئی آر