دوسروں کی مدد کرو، چاہے تمہیں معلوم ہو کہ وہ تمہاری مدد کے بدلے کچھ نہیں کر سکیں گے۔
مدد اس لیے نہ کرو کہ بدلے میں کچھ ملے گا، بلکہ اس لیے کہ تمہارا ضمیر اور تمہاری انسانیت تمہیں اس کی تلقین کرتی ہے۔
سچی نیکی وہ ہے جو خاموشی سے، بے غرضی سے کی جائے
سوڈان میں ایک مظلوم کو زندہ تابوت میں بند کیا جارہا ہے۔
غزہ اور سوڈان دونوں کی مختلف کہانی مگر درد ایک جیسا
دونوں کے مقدمے عظمت والے رب کے سپرد۔
اللہھم انصر اخواننا۔🤲
@RimshaRimsha_ *زندگی واقعی مختصر ہے، مگر یہ فیصلہ ہر شخص کو خود کرنا ہوتا ہے کہ وہ اس مختصر سفر کو کس طرح گزارے۔ کچھ لوگ اپنے چاہنے والوں کے شور میں خوشی ڈھونڈ لیتے ہیں، اور کچھ لوگ تنہائی کی خاموشی میں وہ سکون پا لیتے ہیں جو کسی بھی محفل میں نہیں ملتا۔
لوگوں کو چھوڑنا سیکھو!
جو رشتے مر جاتے ہیں، وہ قبروں کی طرح ہوتے ہیں
قبریں دوبارہ نہیں کھودی جاتیں۔
جو تمہیں پیٹھ دکھا کر جا چکا ہو،
اسے دل میں زندہ رکھ کر اپنے ماضی کا قیدی نہ بنو.