پشاور کے راستے سے جس نے بھی برصغیر کا رخ کیا ہمیشہ فاتحین ہی میں شامل ہوا: سکندرِ اعظم, محمود غزنوی, شہاب الدین محمد غوری, ظہیر الدین بابر, احمد شاہ ابدالی, اور اب کپتان انشاءاللہ
#حقیقی_آزادی_مارچ
عمران خان میں کچھ تو خاص ہے جس کو گرانے کیلئے،
مولوی اسلام کو بھول گئے 𝐏𝐏 والے بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 ووٹ کی عزت بھول گئی، 𝐀𝐍𝐏 والے قومیت بھول گئے ۔عدالتیں آدھے رات کو کھلوائیں گئیں ۔صحافی صحافت بھول گئے اور ادارے نیوٹرل ہو گئے۔
نیا آرمی چیف بے داغ اور اچھی شہرت کا ہونا چاہئیے۔۔مریم نواز
بالکل صیح کہا،لیکن کیا خیال ہے ہمارے سیاستدان اور حکمران بھی بے داغ اور اچھی شہرت کے نہیں ہونےچاہئیں،مگر مجھےیقین ہےکہ یہ آپ کیلئےقابلِ قبول نہیں ہوگا کیونکہ اگر یہ ہو گیا تو پھر تو آپ سمیت آپ کا پورا خاندان گیا کام سے۔۔
اج چکن لینے گیا تو 500 روپے کلو دیکھ کر دکاندار جو جگت کروائی
"ایڈی مہنگی ،اے ڈی سی لگی سی"
دکاندار " نہیں پاء جی ایدا بھرا(بھائی) سی-ایم لگا اے"😀😀😀
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
How can we help thalassemia patients?
▫️Donate blood after every 4 months
▫️Motivate others to donate blood
▫️Get yourself tested before marriage
SPREAD AWARENESS
#JZTPakistan
Celebrating 12 years of Excellence.
Its been 12 years of our struggle for the eradication of thalassemia from Pakistan. Please do support this cause in any way possible for you.
#JZTPAKISTAN