محترمہ کے لخت جگر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا ھر جگہ استقبال دیکھ کر مخالفین کے ھوش اڑہ گئے.
جیئے بلاول
@BBhuttoZardari@moh19949848@PeerAmeerAShah
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کابل میں قیام امن کی افسوس ناک صورت حال پر اظہار تشویش
کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں غیرملکیوں سمیت درجنوں افغان شہریوں کو زندگی سے محروم کرنا انسانیت پر حملہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Karachi: Dost Muhammad Rahimoon SACM Government of Sindh attended meeting, chaired by Minister Revenue Government of Sindh regarding Thar Land Grant Policy at Revenue House Karachi, along with MPA Qasim Soomro Parliamentary Secretary Health, MPA Arbab Lutafullah SACM and others.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ملاقات
کراچی: بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
@BBhuttoZardari@AAliZardari
04-April
Sad date in history of Pakistan!
Because Pakistan lost a great Hero!
The Hero who got represented Pakistan in World!
The Hero Who got made Pakistan as a nuclear power and lot more!
Hatts off!
Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto you will Always Live in our hearts!
Jiye Bhutto
ہم نے خان کو کرونا سے نمٹنے کے لئے ووٹ نہیں دیا تھا۔
ہم نے خان کو معشیت ٹھیک کرنے کے لئے ووٹ نہیں دیا تھا۔
ہم نے خان کو ملک کے مسائل حل کرنے کے لئے ووٹ نہیں دیا تھا۔
ہم نے خان کو بس اس لئے ووٹ دیا تھا کیونکہ وہ بڑا ہینڈسم ہے۔ یوتھیپڈیا
🤣🤣