نیشنل پارٹی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حمایت کردی
جے یو آئی والے دوست اس پریس کانفرنس کا دوسرا رخ بتا رہی ہے ان کو بتاتا چلوں کے مہربانی کرے یہ کلپ بھی ملاحظہ کیجئے کریں کیونکہ اس میں بھی مولانا @MoulanaOfficial واضح نظر آرہے ہیں🧤🧤
#کنجروں_کاٹولہ_TLP#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
252.Murshid challenged emotional resignation by insisting nations decline when citizens silently tolerate injustice instead of defending fairness, dignity, and accountability through collective moral courage. “Silence writes the victory of oppression.”
#WhereIsImranKhan@TeamiPians
عمران خان نے رات اسلام آباد میں گزاری، ہم سے ذرا سا فاصلہ ہی ہوگا۔ اپنے ایم این ایز سے بس تھوڑے سے دور۔۔۔ افسوسناک بھی ہے اور دلچسپ بھی۔۔ راولپنڈی اسلام آباد والے تحریکی کارکن کو بھی سات توپوں می سلامی ہے جو آرام سے سوتے رہے
291.Imran خان challenged inherited political monopolies by emotionally mobilizing ordinary citizens long excluded from meaningful participation within structures dominated by dynasties and protected influence networks. “He awakened the neglected majority.”
#WhereIsImranKhan@TeamiPians
اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
اے اللہ ہمارے لیڈر اور کارکنوں کو ان شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما
آمین
#WhereIsImranKhan@TeamiPians
توجہ فرمائیں 🚨
جب تک عمران خان کا ویڈیو بیان یا فیملی کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں ہوتا تب تک کسی بھی خبر پر یقین نہ کریں
یہ بکاؤ میڈیا بلکل بھی بھروسے کے لائق نہیں
ہم سب اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ اتنے کشمیریوں کے خون بہہ جانے کے باوجود کہیں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سو بندہ بھی نہیں نکلا۔ یہی سکھایا تھا ہمیں خان صاحب نے؟
افسوس
#WhereIsImranKhan Supporters, observers, journalists, and citizens are all seeking clarity. Open communication is essential for maintaining public trust and preventing confusion. Transparency strengthens institutions, while uncertainty often creates unnecessary concern and division. @TeamiPians
اخر ایسا کیا ہے جس کی پردہ داری ہے پہلے اے ار وائی خبر چلاتا ہے کہ خان صاحب کو ہاسپٹل شفٹ کیا جا رہا ہے؟؟ اے ار وائی کی اتنی جرات کب سے ہو گئی کہ وہ بغیر اجازت خبریں چلوائے ؟؟؟
پس پردہ کیا چل رہا ہے ؟؟خان صاحب کدھر ہیں ؟؟
#WhereIsImranKhan
#WhereIsImranKhan
عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں کیوں نہیں کروا رہے ؟؟؟
ذاتی معالجین اور فیملی کو عمران خان تک رسائی کیوں نہیں دے رہے ؟؟؟
آخر کیا چھپا رہے ہو ؟؟؟
@TeamiPians