سب سے زیادہ جو بات رپورٹ کی جا رہی ہے سکیورٹی گارڈ لوگوں کو باہر نکلنے سے روک رہا تھا اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ بچے چوری نہ ہو جائیں ایک عینی شاہد نے یہ بھی بتایا ہے ریسکیو ٹیم فائر شروع ہونے کے دو گھنٹے بعد پہنچی ہے اس پر کوئی بات نہیں کر رہا محسن نقوی کی ناک کے نیچے اس چیز پر جو فنڈ لے رہے ہیں انٹرنیشنل ایڈ اٹھا رہے ہیں پمز کی کم از کم سیکیورٹی اقدامات کو تو ٹھیک کرلیتے
عادل راجہ
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
عمر نذیری کا پیغام ۔۔ !!! 🔥✊🔥
اس پیغام کو پھیلانا ہم سب پر فرض ہے اس وقت کشمیری عوام اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران ہار ماننے والے نہیں ۔ یہ پیغام اوورسیز کشمیریوں تک پہنچاؤ 🔥✊🔥
خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
گورا صاحب چلا گیا مگر ان کی جگہ کالا صاحب نے لے لی، جو پاکستان پر قابض فوج اور اس کی کٹھ پتلی سرکار کو آج بھی تاج برطانیہ میں بیٹھے قبولیت بخش رہے ہیں۔ پھر جب برٹش پاکستانی اور خاص طور پر کشمیری، پاکستان میں ہونے والی زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہیں تو عوام کا ووٹ چوری کرکے پاکستان پر قابض حکومت انہی کے برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو اپنے منشی کے ساتھ بٹھا کر تصویر جاری کرتی ہے، اور ہمارے منہ پر تماچہ مارنے کی کوشش کرتی ہے۔ قصوروار کون ہے؟ بڑا منافق کون ہے؟ ہے کوئی جواب؟
میرے پاس تو الفاظ ختم ہو چکے۔ سمجھ نہیں اتی کہ کیا کہوں۔
افواج پاکستان کی سفاکی حد سے گزرتی جا رہی ہے۔
لوگوں کو برا لگتا ہے، جب میں یہ کہتا ہوں کہ افواج پاکستان خانہ کعبہ پر بھی حملہ کر سکتی ہیں۔ مگر سچ یہی ہے کہ یہ کسی خدا کو نہیں مانتے۔
پمز ہسپتال کے ایزیکٹیو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر ISI کے سیکٹر کمانڈر اسلام آباد برگیڈیئر فہیم کا دست راست، ہم پیالہ و ہم نوالہ ہے۔ ان شبابیوں، کبابیوں کا کوئی کچھ نہیں بیگاڑ سکتا
یاد رہے کہ رانا عمران سکندر پمز ہسپتال میں عمران خان کے علاج کے معاملات بھی مینج کر رہا ہے
پولیس زبیر نیازی کی والدہ سمیت شرجیل نیازی سعدیہ ایوب مبین احمد خالد اعوان اور دیگر پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرکے لے جا رہی ہے جو عوامی لنگر کا انتظام کرکے وہاں بیٹھے ہوئے تھے
اس کا نام رائے محمود کھرل ہے ولد قاری خوشی محمد عزری صاحب جس نے ضیاء الحق کے بیٹوں کو پڑھایا تھا قران پاک رائے محمود کھرل کی بہن کی شادی پر صدر ضیا اس کے گاؤں چک 16 مدوں کا میں ائے تھے ضلع اوکاڑا کے پاس ہے یہ اپنے گاؤں میں اعلان کرواتا ہے اگر کسی نے نون لیگ کے علاوہ کسی کو ووٹ دی
پمز ہسپتال کی خوفناک حالت سب کے سامنے ہے، یہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو بضد ہیں کہ اسی ہسپتال میں چیک اپ کروانا ہے جبکہ اس ہسپتال میں سہولیات ہے ہی نہیں،
شاہد خٹک
یہ چیف کمشنر اسلام آباد،
عمران خان کے علاج شفا میں کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے احکام پر نظرثانی درخواست دائر کرتا ہے، چیف کمشنر اسلام آباد عمران خان کا PIMs میں علاج کرنے پر بضد ہے،
جب کہ آج PIMs ہسپتال میں سینکڑوں بچے جل گئے!!
چیف کمشنر اسلام آباد مجرم ہے، دفع ہو جاؤ!
یہ بھی فوجی ہے, لیفٹیننٹ ریٹائرڈ
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
مطیع اللہ جان نے پھر صحافتی حق ادا کردیا!
مطیع اللہ جان نے PIMs ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے وہ سؤالات پوچھ لئیے جس کا جواب ڈاریکٹر کے پاس نہیں تھے!!
اسوقت اِس پوری حکومت کو فارغ کر دینا چاہیے!
یہ حکومت عوام کی نہیں اپنے بچوں ہے لیے ملک پر مسلط ہے, انکو عوام کی کوئی فکر نہیں!