Becky, Congratulations! After reading this most prisoners in the US, Canada & UK and Americans without Health Care will also like to shift to Pakistani Jails - One Correction: Wherever it’s written “Government” you should read “Pakistani Military” or still better “Gen Asim Munir” - this will help in making sense of this long & absurd military communique which you have just faithfully published..Thank You for Attention to this matter @BeckyCNN
عمران دیانت دار اور شریف ہے اسی لئے تو اس کے ساتھ یہ ظلم ہو رہا ہے- بدنصیب فوجی پاکستان میں کب کسی اصل مجرم کوسزا ملی ہے؟ ورنہ اکثر جرنیل جیلوں میں مرتے!
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔ امید ہےعدالتی حکم پر طبی معائنے کو مکمل ہونے دیا جائے گا اور اہلِ خانہ کی ملاقاتیں بھی جاری رہیں گی۔ عمران خان کے ساتھ وہ وقار اور عزت کا سلوک کیا جائے گا جس کا ہر انسان مستحق ہے۔ پیٹ کمنز کی گریگ چیپل اوردیگر سابق عالمی کپتانوں کی حمایت
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
ٹیلگراف نے خبر دی کہ عمران خان کے بیٹوں نے واضح طور پر کہہ دیا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کو جیل میں قتل کرنا چاہتے ہیں
قاسم خان اور سلمان خان کا انٹرویو رکوانے کے لئے PCB کے چیئرمین محسن نقوی نے دھمکی دی کے اگر یہ انٹرویو ایئر ہوا تو ہم کرکٹ نہیں کھیلیں گے ہم میچ آدھا چھوڑ کر چلے جائیں گے
دھمکی کے باوجود سکائی نے 18 منٹ کا انٹرویو ایئر کردیا
انٹرنیشنل میڈیا ان کی خوب بے عزتی کر رہا ہے انہوں نے سمجھا تھا یہ پاکستانی نیوز چینلز ہی ہیں ان کو یہ روک لیں گے مزے کی بات پاکستانی ٹیم وہ میچ پورا کھیلی ان کی گیدڑ بھبکیاں کام نہ آئیں انٹرویو بھی چلا لیکن انہوں نے پورا زور لگایا
شہباز گل
Pakistani dictator Asim Munir interacted with a delegation of students from @HarvardHBS, while his spy chief, Asim Malik, also attended the meeting.
By these standards, HBS should also send its students to meet Kim Jong Un, Vladimir Putin, and Isaias Afwerki.
If HBS could find a time machine and send students to meet Hitler and Heinrich Himmler, the historical relevance would be complete.
میری قوم کو بتاؤ کہ انہوں نے "میرے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ انسان نہیں ہیں۔" عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کیا تماشا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں :
لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال، جنہوں نے اسامہ بن لادن کو مارنے کے لیے امریکی ایبٹ آباد آپریشن کی انکوائری کی تھی، ان پر جاسوسی کے الزام میں کورٹ مارشل ہوا اور 2019 میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ دو دیگر افراد کو سزائے موت دی گئی ۔ "جاسوسی" یعنی انہوں نے قومی راز بیچے تھے -
۔چونکہ وہ فوجی تھے اس لیے ان کی سزا کم کر دی گئی اور دو سال میں ہی رہا ہو گئے۔ اب آزاد آدمی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، اگر ابھی زندہ ہوں تو۔
"جاسوسی" کے جرم میں ایک جنرل صرف دو سال آرام دہ جیل میں گزارتا ہے۔ عمران خان، جن پر صرف ایک گھڑی چرانے کا الزام ہے، اور ان کے وفادار حامی تین سال سے زیادہ سخت ترین جیل کی با مشقت قید کاٹ چکے ہیں، (کچھ جیل میں مر بھی گئے)۔ لیکن چونکہ وہ فوجیوں کو چیلنج کرتے ہیں اس لیے انہیں سزا ملنی چاہیے۔ دشمنوں کو راز بیچنا ٹھیک ہے مگر فوج کے غیر قانونی اقتدار پر قبضے کو چیلنج کرنا معاف نہیں۔
یہی ہے پاکستان، پاک سرزمین ۔ شاد باد - رہبر ترقی و کمال -
آخر کار پاکستان کے ایک سابق کپتان نے وہ بات کہنے کی جرات کی جو کروڑوں پاکستانی کہنا چاہتے ہیں لیکن خوف کی بادشاہی کے ہاتھوں یرغمال ہیں are hostage to the Kingdom of Fear۔
Imran Khan’s sons asking their father to be released from the jail to get proper medical care. Pakistan’s military dictatorship has kept the former Prime Minister in solitary confinement despite Supreme Court’s order to shift him to a hospital.
کرنل کی وجہ سے ذلیل ہوئے ، پھر کٹھ پتلیوں کو اقتدار اور وزیر صحت بنانے پر ذلیل ہوئے ، پھر سکائی نیوز کو روکتے روکتے ذلیل ہوئے۔ کل نیا دن ہوگا اور بارہ جماعت پاس پھدو دماغ کسی نئی وجہ سے ذلیل ہوں گے۔ انتظار فرمائیے۔
⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ:
میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا مقصد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
آج لندن میں پاکستانی فوجی آمر جنرل عاصم 'یزید' منیر کے قریبی ساتھی، چیئرمین او پی ایف، سید قمر رضا کو برطانوی پاکستانی کشمیریوں نے کونسلر عاشق حسین فردوسی کی قیادت میں عوامی سطح پر گھیر لیا اور کھلے عام چیلنج کیا۔ ان سے پاکستان میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث اس ناپسندیدہ آمر کی حمایت پر صراحتاً جواب طلب کیا گیا۔ کوئی گول مول بات، کوئی بہانہ قبول نہیں کیا گیا۔ اگر یہ پاکستان ہوتا تو اب تک فوجی ڈکٹیٹر کے پالتو کتے نجانے کیا کچھ کرچکے ہوتے۔