خواتین ووٹرز کی بھرپور موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ عوام حق اور انصاف کے لیے گھروں سے نکلی ہے۔ ان شاء اللہ آج کا دن عوامی رائے کی فتح کا دن ثابت ہوگا اور کامیابی عمران خان کے امیدواروں کا مقدر بنے گی۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
PTI has shown great strength in Mardan, KPK, demanding that Khan be treated at a reputable hospital and allowed access to his doctors, as well as that party members be permitted to meet him.
”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
پہلے میرے بطور وزیراعلیٰ انتخاب میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی گئی، پھر منشیات اور سمگلنگ کے جھوٹے الزامات لگانے کی کوشش کی، پھر دہشتگردوں سے جوڑنے کی کوشش کی، اس کے بعد میرے آبائی علاقے کی عوام کو زبردستی انخلا پر مجبور کیا گیا تاکہ مجھے سیاسی طور پر نقصان پہنچائے۔
9 مئی کے کسی کیس میں میرا نام تک نہیں لیکن اب جب کہ باقی سارے وار خالی گئے ہیں تو 9 مئی کے کیسز میں میرا نام ڈلوانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔
پوری قوم کو یہ بات پتہ ہے کہ “جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کرایا”-
لہذا میرے یا تحریک انصاف کے خلاف اتنی محنت اور سازشیں کرنے کی بجائے ان لوگوں کو پاکستانی قوم کے اصل نمائندے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر بات کر لینی چاہییے تاکہ ان کے اپنے پیدا کردہ بحرانوں اور مسائل سے پاکستان آگے بڑھ سکے اور یہاں دیرپا امن قائم ہو-
وادی تیراہ کے مناظر دردناک ہیں
معصوم بچے اور جانور مر رہے ہیں لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کیا جا رہا ہے باپردہ خواتین کو بے پردہ کیا جا رہا ہے
جرنیلوں کے یہ مظالم ان کا پیچھا کریں گے
پشتونوں سے اتنا تعصب اتنی نفرت
آج میں خیبر سے کراچی صرف تعزیت کے لیے آیا ہوں۔ یہی ہمارا نظریاتی رشتہ ہے جو ہمیں خیبر سے کراچی تک جوڑتا ہے۔ تحریکِ انصاف واحد قومی جماعت ہے، جس کا ہر ورکر عمران خان کے نظریے اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے ایک ہے۔ خیبر کا درد کراچی محسوس کرتا ہے اور کراچی کا دکھ خیبر۔
پی ٹی آئی کا ہر ورکر ہمارا قیمتی اثاثہ اور عمران خان کی امانت ہے۔ بلال محسود کے بچوں کی کفالت اور تعلیم کی ذمہ داری پی ٹی آئی سندھ نے لے لی ہے، اور ہم اس خاندان کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
@SohailAfridiISF
غزہ نہیں، تیراہ ہے جہاں کے مکین مسلسل اپنی زمینوں کو آباد کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے گھروں کو تیسری مرتبہ تعمیر کیا، جن کا روزگار، یادیں اور پوری زندگی اسی مٹی سے جڑی ہے، انہ��ں ایک بار پھر سخت سردی میں اپنے گھروں سے دور جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔یہاں پس�� منظر میں کوئی جنگی محاذ نہیں، مگر حالات کسی جنگ سے کم بھی نہیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ جب واپسی ہوگی تو شاید تحفے میں پھر وہی اجڑی ہوئی زمینیں ملیں گی، وہی ٹوٹے ہوئے گھر، وہی ملبہ جس پر کبھی زندگی آباد تھی۔ تیراہ کے لوگ ہر بار ہجرت کرتے ہیں، ہر بار امید کے سہارے، اور ہر بار خالی ہاتھ لوٹنے کے خوف کے ساتھ۔یہ المیہ صرف گھروں کے ٹوٹنے کا نہیں، یہ اعتماد کے ٹوٹنے کا بھی ہے۔ پھر بھی، ان لوگوں کی وابستگی اپنی زمین سے ایسی ہے کہ ہر بربادی کے بعد وہ دوبارہ بسنے کا خواب دیکھتے ہیں، چاہے اس کی قیمت انہیں بار بار بے گھر ہو کر ہی کیوں نہ چکانی پڑے۔
شاباش اور شکریہ سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب۔ جب آپریشن پر پیسہ KP صوبے کا لگ رہا تو پھر کور کمانڈر کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں۔ بلکل درست بات ہے کی ہے۔ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں ہے۔یہ پاکستان کی فوج ہے۔ کیوں اسمبلی کو بریفنگ نہیں دینی ؟ اس میں مسلہ کیا ہے