بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
آواز اٹھائیں 🚨
وزیر آباد حادثہ میں عمران خان پر حملہ آور کو روکنے والے نوجوان ابتسام کو بغیر کسی وجہ کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور اٹھائیں
🚨🚨🚨علامہ راجہ ناصر نے عمران خان کو فوری رہا کرنے کا کہ دیا !!!
قومی وحدت کے لیے عمران خان صاحب کو جیل سے نکالنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ قومی وحدت چاہتے ہیں اور ان کو باہر رکھتے ہیں، جیل میں رکھتے ہیں، آپ کے ساتھ پاکستان کے نائنٹی پرسینٹ عوام نہیں کھڑے ہوں گے۔
یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھنا، نیتن یاہو کے ساتھ بیٹھنا، کوئی غیرت مند مسلمان یہ نہیں کر سکتا۔
@PTIofficial@agentjay2009
کراچی تیار ہو ۔۔۔؟
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو کی کراچی کی عوام اور اپنی یوتھ سے پرزور اپیل
آج شام 7 بجے Millennium Mall ضرور پہنچیں خان صاحب کی صحت ہماری ذمہ داری ہے آج اگر ہم خاموش رہے تو کل خود کو معاف نہیں کر سکیں گے آئیں، اپنی موجودگی سے یکجہتی کا اظہار کریں اور ثابت کریں کہ کراچی اپنے قائد کو اکیلا نہیں چھوڑے گا
#ComeToStreetsForKhan