اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں،
تاریکیوں میں کھو جاؤں،
اور تمہیں مجھ پر،
احسان کرنے کا موقع ملے،
تو ہچکچانا مت!
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا کہ،
واپس چلو،
یہ اندھیروں کی دنیا ہے!
یہ گمراہی کا راستہ ہے،
جبکہ تم،
صراط مستقیم پر چلتے اچھے لگتے ہو۔
🥀♥
🌹🌹 معصوم جنان 🌹🌹
https://t.co/NKZWhpiax7
_کچھ لوگ ملیں گے تمہیں وہ تم سے اٹیچڈ ہونگے تمہارا اعتبار جیتیں گے اور پھر ایک دن وہ تمہیں اتنا محتاط بنا جائیں گے کہ دل کے قریب آنے والا ہر شخص تمہیں کسی حال کا حصہ لگے گا۔ اور اتنا سمجھدار بنا جائیں گے کہ اگر کوئی پیروں میں بیٹھ کر بھی روئے گا تو تم بھروسہ نہیں کرو گے۔💔
@MbilalArma88678 اللہ تعالیٰ عادل بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین