اکثر لوگ حیرت میں ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان میں ایف بی آر سب سے طاقتور ادارہ ہے جو بغیر عدالتی حکم آپ کی جائداد ضبط کرسکتا ہے، آپ کا اکاؤنٹ فریز کرسکتا ہے اور جتنے چاہے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ کوئی بنک انکار نہیں کرسکتا۔
FBR response to Mr. Arsalan Adam’s tax grievance letter:
Mr. Adam presents himself publicly as a non-resident expat.Yet when filing his own income tax returns for 2017&2018,he declared himself a resident individual,a status that carries full tax liability under Pakistani law.1/6
@burgraccountant@molaiwanderer sure, they have a process to follow. what I am saying is they they have no need to go to court. If you do not keep money in your bank, they can sell any property in your name and recover their tax.
@Lahore_Voice this is same in almost every country, they give you time to respond and chance for appeal before getting money out of your account, if you don't have money then they will sell your property. Again same in almost every country.
@molaiwanderer that tax law does not require FBR to go to court. They will simply order bank to deduct money out of your account and bank will follow, check tax law.
@molaiwanderer@burgraccountant they have their own process, they do not need any court order for getting money out of your account once their process completes.
🚨🚨انتہائی خطرناک ہر طرف پھیلا دو
آپ ابھی تو وزیر تعلیم پنجاب کے ٹیچر کے پنکھے چوری کرنے والے بیان پر غصہ کر رہے ابھی تو وہ جو ان کا گسٹاپو فورس جیسا گروپ اسکے وائس نوٹ اور سکرین شاٹ میرے پاس جس میں اس بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے نمبر ڈھونڈ کر متعلقہ تھانوں میں ایس ایچ او کو فون کر کے استادوں کو اٹھوانے کا پلان بنایا جا رہا ننگی گالیاں دے رہے ہیں اب تو وزیر تعلیم پر تنقید کرنے پر غنڈا فورس متحرک ہو رہی ہے آپ حکم کریں گے وہ سارے وائس نوٹ وہ سارے سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کر دوں گا تاکہ پتہ چلے کہ نون لیگ کا وزیر تعلیم کس فاشسٹ سوچ کا مالک ہے اور نو سو ارب روپیہ تعلیم کا کس طرح عوام کی آواز دبانے مخالفین پر مقدمات کرنے پولیس سے ڈرانے پر لگ رہا ہے
@UmerDraz84kn ساری دنیا میں ایسا ہی ہے بھائی، دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کئے جانے والا ادارہ ٹیکس اکھٹا کرنے والا ادارہ ہوتا ہے۔ اور تقریباً سب ممالک میں ایسی ہی پاورز ہیں ان کے پاس۔
@HassanM07463296 ساری دنیا میں ایسا ہی ہے بھائی، دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کئے جانے والا ادارہ ٹیکس اکھٹا کرنے والا ادارہ ہوتا ہے۔ اور تقریباً سب ممالک میں ایسی ہی پاورز ہیں ان کے پاس۔
@QuaidSarcasm ساری دنیا میں ایسا ہی ہے بھائی، دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کئے جانے والا ادارہ ٹیکس اکھٹا کرنے والا ادارہ ہوتا ہے۔ اور تقریباً سب ممالک میں ایسی ہی پاورز ہیں ان کے پاس۔
@Doctorkhan6666 اکثر لوگ حیرت میں ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان میں ایف بی آر سب سے طاقتور ادارہ ہے جو بغیر عدالتی حکم آپ کی جائداد ضبط کرسکتا ہے، آپ کا اکاؤنٹ فریز کرسکتا ہے اور جتنے چاہے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ کوئی بنک انکار نہیں کرسکتا۔
اکثر لوگ حیرت میں ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان میں ایف بی آر سب سے طاقتور ادارہ ہے جو بغیر عدالتی حکم آپ کی جائداد ضبط کرسکتا ہے، آپ کا اکاؤنٹ فریز کرسکتا ہے اور جتنے چاہے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ کوئی بنک انکار نہیں کرسکتا۔
اسے کہتے ہیں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ۔
ایک اوور سیز پاکستانی کے اکاونٹ سے ایف بی آر نے 2 کروڑ 26 لاکھ روپے نکال لئے بغیر کسی مقدمے کے، بغیر اطلاع دیئے۔ اور اوپر سے سب سے بڑی بے غیرتی کی بات ہے کہ بینک نے ایف بی آر کو اجازت بھی دے دی کہ تم اکاونٹ سے پیسے نکال سکتے ہو۔ اب ہر پاکستانی کو چاہئے فوری طور پر اپنے پیسے بینکوں سے نکلوائے ورنہ یہ پاکستانی بینک آپ کے خون پینے کی کمائی ہڑپ جائیں گے
@RebelByThought پاکستان میں ایف بی آر سب سے طاقتور ادارہ ہے جو بغیر عدالتی حکم آپ کی جائداد ضبط کرسکتا ہے، آپ کا اکاؤنٹ فریز بھی کرسکتا ہے اور جتنے چاہے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ کوئی بنک انکار نہیں کرسکتا۔
@RShahzaddk ان کو یوتھیئے کنسلٹنٹ ایسی جگہ لے جارہے ہیں جہاں پانی نہ ملے، لیکن اصل بات یہ ہے کہ شاید یہ خود بھی اپنی بھلائی نہیں چاہتے، اگلی باری نہیں چاہتے۔
@RShahzaddk میرا ایک دوست جی او آر لاہور میں ایس ڈی او تھا، بتاتا ہے کہ مکمل تیار گھر دیتے ہیں جاتے ہوئے بلب تک اتار کر لے جاتے ہیں۔ حالانکہ آگے بھی تیار گھر ملنا ہے۔
ساڑھے سات سو ارب پنجاب کا وفاق نے کاٹا ہے بجلی کے سارے بل جو ایک عام بندے کی کمر توڑ رہے وہ صرف پنجاب دیتا ہے پاکستان کے جی ڈی پی کا ساٹھ فیصد پنجاب دے کر این ایف سی میں پچاس فیصد شئیر نہی لیتا جبکہ آبادی تیرہ کروڑ ہے کے پی تو ٹیکس کولیکشن میں چودہ فیصد نہی ہے سب ٹیکس سب جرمانے سب بل پنجاب دیتا یہ بتاتے تم کو موت پڑ جاتی ہے