@HamidMirPAK حامد صاحب، انکے بھائی کا واپس آنا مشکل ہے ؛ یہ پنجابی تو نہین ہین نہ؛؟ آپ بتا سکتے ہین کہ ٩ مئی جیسے واقعات اگر سندھ اور بلہچستان مین ہوتے تو کیا محشر برپا ہوتا ۔
ذرا اس بہن کے بارے میں بھی سوچیئے جو 2013 سے اپنے بھائی کو شہر شہر ڈھونڈ رہی ہے دس سال سے اسے انصاف نہیں ملا نہ نواز شریف نے انصاف دیا نہ عمران خان نے نہ جنرل راحیل شریف نے اور نہ جنرل باجوہ کیا شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر بلوچستان کی بے بس بہنوں، ماؤں اور بیٹیوں کو انصاف دے پائیں گے؟ کیا لوگوں کو ل��پتہ کرنے والے ہمارے آئین کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرتے؟ کیا یہ سب قابل مذمت نہیں؟