@AzharSiddique جو وکلاء پچھلے چھ مہینوں میں ایک بار کچھ نہیں کر سکے وہ اب کیا کر لیں گے۔۔۔ اب وکلاء میں پہلے جیسے جرات نہیں ہے، کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہو سکیں۔۔۔۔ اس سے پہلے بھی جب آخری بار وکلاء حضرات کھڑے ہوئے تھے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہی کھڑے ہوئے تھے۔۔۔۔
@AzharSiddique ۔۔۔۔۔
وکیل اغوا ہو گئے ۔آئین پہ عمل نہ ہوا ۔سپریم کورٹ کے فیصلوں پہ عمل نہ ہوا ۔کہاں گئے یہ وکلاء ۔سب گول مال ہے ۔کوئی وکلا تحریک نہیں چلے گی ۔۔۔۔
کوئی وکلاء تحریک شروع نہیں ہو رہی ،،ایسے ہی ڈرامے بازی لگائی جا رہی ہے،، تاکہ وقتی طور پر اس شور کو دبایا جا سکے۔۔۔۔
@OfficialDPRPP بیان حلفی ۔۔۔۔✍🏼
خدا کسی کو اتنا بھی بے بس نا کرے ۔۔۔۔۔۔۔
کہ مار کھانے والے مارنے والوں کے حق میں دلیلیں دیں۔۔۔😀
Punjab Police Pakistan
#BahawalnagarPolice#بہاولنگر
کسی کے گھر پر ریڈ کرنے سے پہلے قانون کی کتابیں پڑھ لینی چاہیے ۔۔۔۔۔۔✍🏼
فوجیوں نے پولیس اہلکاروں کے کان پکڑاے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
جب دل چاہتا پولیس کمزور لوگوں کے گھروں میں گھس جاتی،ان پر تشدد کرتی۔۔۔۔۔۔۔
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif#PunjabPolice#Bhawalnagar
گفتگو اور میل جول کے آزادانہ مواقع نہ ہونے کے باعث مرد کی ہر کھلی ڈھلی یا بے تکلف گفتگو کو ٹھرک پن سمجھ لیا جاتا ہے۔۔ دوسری طرف سے ذرا سی بے تکلفی کو مرد حضرات فوراً بستر کی دعوت سمجھ لیتے ہیں
یہ ایشو دونوں طرف موجود ہے۔ اس پر بات ہونی چاہیے، کھل کر ہونی چاہیے ۔۔
@_Hareem_Shah
گفتگو اور میل جول کے آزادانہ مواقع نہ ہونے کے باعث مرد کی ہر کھلی ڈھلی یا بے تکلف گفتگو کو ٹھرک پن سمجھ لیا جاتا ہے۔۔ دوسری طرف سے ذرا سی بے تکلفی کو مرد حضرات فوراً بستر کی دعوت سمجھ لیتے ہیں
یہ ایشو دونوں طرف موجود ہے۔ اس پر بات ہونی چاہیے، کھل کر ہونی چاہیے ۔۔ @_Hareem_Shah
کوئی بھی مرد پیدائشی ٹھرکی نہیں ہوتا اسے ٹھرکی
بنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جب وہ پہلی بار کسی سے محبت کرتا ہے تو وہ اپنے من پسند شخص کی بہت فکر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ فکر کرنا عورت کو اچھا نہیں لگتا وہ اُکتا جاتی ہے اور کہتی ہے کہ کیوں بار بار پوچھتے ہو کہاں تھی کیا کر رہی تھی ۔۔۔۔۔۔