میکڈونلڈز جو ملٹی نیشنل برانڈ اسکا یہ حال تو باقی کیا کرتے ہوں گے اور یہاں ایف بی آر سمیت تمام متعلقہ اداروں کو سانپ سونگھ جاتا ہے
آپ سے جوٹیکس لیا جاتا وہ کیسے برانڈز اپنی جیب میں ڈال لیتے اسکے لیے یہ ویڈیو دیکھیں
آگاہی ضروری ہے جیسے سرفراز ارشد ایڈوکیٹ نے درست بل ڈیمانڈ کیا
میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا ہے تو کم از کم اب سے میکڈونلڈ ہر مسلمان پر حرام ہو چکا ہے یا یہ کہہ لیں کہ ہر مسلمان کو اسےخود پر حرام کرلینا چاہئے۔۔۔
نوٹ: کسی بھی مقامی فرنچائز پر دھاوا مت بولیے گا کیونکہ وہ سب مقامی لوگ ہیں اور ایسا کرنا بھی درست نہیں۔۔۔۔بس اکٹھے ہو کر بائیکاٹ کریں اور دشمن کو دن میں تاریں دکھا دیں۔۔۔!
#BoycottMcDonald
یہ میری ٹویٹر پیمنٹ کے اسٹرائپ اکاونٹ کے اسکرین شاٹ ہیں جو ابھی لئے ہیں یہ 16 کو آئی تھی اور ایک 2 کو آئی تھی ۔ چیک کریں بلکہ جعلی خبروں والوں سے کہوں گا کہ فوٹو شاپ کردیں اس طرح میں مان جاوں گا آپ کو
کمنٹ میں X لکھیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کروں گا
راولپنڈی کے اس زیر تعمیر پلازے سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈز اور ریال بھی برآمد ہوئے انکی تفصیلات قوم کے سامنے کب لائی جائیں گی؟ برآمد شدہ کرنسی کی مجموعی مالیت اربوں روپے میں ہے گرفتار شدہ آٹھ افراد کون ہیں؟
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان کی سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے،
#raiaama#SupremeCourt
ٹک جیل سپرنٹینڈنٹ نے توہین عدالت درخواست میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جواب جمع کرا دیا
اٹک جیل حکام نے عمران خان کی بیرون ملک موجود بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ، " جیل رولز اجازت نہیں دے دیتے کسی ملزم کی بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کرائی جائے
#raiaama
مصطفی نوازکھوکھر کا اعتراف
یوسف رضا گیلانی کا جب سینیٹ کا الیکشن تھا تو اس الیکشن میں ہم نے درجنوں لوگوں سے ووٹ اس وعدے پر لیے تھے کہ انہیں اگلے الیکشن میں ن کا ٹکٹ دیا جائے گا !
#raiaama#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
پاکستان پیپلزپارٹی کا سینئیر رہنماء لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری شوکاز نوٹس کا سات روز میں وضاحت نہ دینے پر کاروائی کی عندیہ دے دیا
#raiaama#اب_ہوگا_سسٹم_ٹھیک
سائفر کیس کی سماعت تو آج ہو گی، یہ سن لیں۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا ہے کہ سائفر کیس کی سماعت تو آج ہو گی، یہ سن لیں۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔
#raiaama#اب_ہوگا_سسٹم_ٹھیک
عمران خان سائفر کیس میں کیا کل ضمانت کے تمام کیسوں کی سماعت ہو گی؟؟
عمران خان صاحب کی ضمانت قبل نواز گرفتاری!!
شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل نواز گرفتاری!!
اسد عمر ضمانت قبل از گرفتاری!!
تینوں درخواستوں پر دلائل- سرکاری وکیل کے دلائل اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال!
کل سماعت مکمل ہونا اور فیصلہ ہو نا مشکل نظر آتا ہے!