تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
برطانوی اخبار @guardian کا آرٹیکل ایک سابق وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانا معمولی بات ہے اور دنیا کے مقبول ترین ہیرو عمران خان کو ہٹانا اسٹبلشمنٹ کو بہت مہنگا پڑا،خان نے کھیل فلاحی کام سیاست جس میدان میں قدم رکھا مدمقابل کوئی نہ رہا لیکن اسے تمام قوتوں نے ملکر جیل میں بند کیا ہوا ہے یہاں تک کہ اسے قتل کرنے کے بھی کوششیں کی گئیں
پڑھئیے 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
Prisoner number 804: the plot to erase Imran Khan https://t.co/7SNOJNMlZa
🗓️ #OnThisDay in 1992, Pakistan lifted their first-ever @cricketworldcup trophy, defeating England by 22 runs in the final at the iconic MCG! 🇵🇰🏆
Scorecard: https://t.co/HhT1t1RSHp
Pakistan was ranked the world's smoggiest country in 2025, with concentrations of hazardous small particles known as PM2.5 up to 13 times higher than the recommended World Health Organization level, research showed https://t.co/jPUgQGWE5P
The world, Europe, and Spain have faced this critical moment before. In 2003, a few irresponsible leaders dragged us into an illegal war in the Middle East that brought nothing but insecurity and pain.
Our response then must be our response now:
NO to violations of international law.
NO to the illusion that we can solve the world’s problems with bombs.
NO to repeating the mistakes of the past.
NO TO WAR.
https://t.co/KpRjBfwY4B
Netanyahu wanted billions to flatten Gaza. He got it.
Netanyahu wanted war with Iran. Trump just gave it to him.
American foreign and military policy must be determined by the American people.
Not the right-wing extremist Netanyahu government.
جنوبی سوڈان کے ارب پتی لارنس لوال پر جب حکومت نے ان کے ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کیں تو وہ اپنی تمام دولت سمیٹ کر کینیڈا چلے گئے۔
رخصت ہوتے وقت وہ ایک ایسا جملہ کہہ گئے جو سوچنے پر مجبور کرے
> "جب میں جوبا کے فٹ پاتھ پر سوتا تھا… بارش میں بھیگتا تھا… بھوکا پیاسا دن گزارتا تھا… کچر-ے سے روٹی کے ٹکڑے نکال کر کھاتا تھا… اُس وقت کسی حکومت کو میرے سورس آف غربت میں دلچسپی کیوں نہ ہوئی؟
یاد رکھو! جس حکومت کو تمہاری غریبی کی پرواہ نہ ہو، اسے تمہاری امیری کا حساب لینے کا کوئی حق نہیں۔"
یہ جملہ صرف ایک شخص کا نہیں…
یہ اُن کروڑوں بے بس انسانوں کی خاموش فریاد ہے،
جنہیں غریبی میں نظرانداز کیا گیا، اور خوشحالی میں کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔۔
#FreenBecky
کوئی ن لیگ کو یاد کروادے آج نواز شریف کا تختہ الٹا گیا تھا۔
کوئی مزمتی ٹویٹ ہی کر دیں مریم نواز ، ووٹ کو عزت تو نہ دے سکیں کم ازکم باؤ جی کو ہی عزت دے دیں۔
@NawazSharifMNS
مئی 2022 میں وزیراعظم شہباز شریف تھے، کورکمانڈر پشاور جنرل فیض حمید تھے، ان کے ساتھ ایک وفد کابل گیا اس نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کیے، واپس آئے تو ٹی ٹی پی نے سیز فائر کا اعلان کیا، یہ سیز فائر ستمبر 2022 تک چلتا رہا، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان پر تنقید کریں مگر یہ بھی بتائیں کہ وہ سیز فائر کیا تھا، کیا کور کمانڈر پشاور وزیراعظم شہباز شریف کے مرضی کے خلاف کابل چلا گیا تھا، حامد میر
https://t.co/IPHMYlmnoV
@HamidMirPAK
وہ جو کہتے تھے کالاباغ ڈیم بنا تو نوشہرہ ڈوب جائیگا اب دیکھیں پاکستان ڈوب رہا ہے۔ 60 ملین ایکڑ فٹ سٹوریج کیپیسیٹی کے ساتھ کالاباغ ڈیم جھیل مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے خلاف ہماری فرسٹ لائن آف ڈیفینس ہو گی۔ دیر نہ کریں، پانی سر سے گزرنے والا ہے۔ #BuildKalabagDam
مولانا صاحب عمران خان جیل میں ہیں کیا وہ رہا ہو پائیں گے ؟
فرعون نے 70 ہزار بچے مارے لیکن موسی تو پیدا ہوا نا، یہ ظلم کی اندھیری رات ہے لیکن یہ ظلم مٹ کر رہے گا کیونکہ ظلم مٹنے کے لئے ہے
(مولانا طارق جمیل)
پاکستان نے ایران کو سنٹری فیوج دیئے تھے جو ایٹمی پروگرام میں ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ 2003 میں IAEA نے جب contamination ریکارڈ کی تو ایران نے اپنی جان چھڑا نے کے لئے بھانڈا پھوڑ دیا کہ یہ پاکستان کے دیئے ہوئے سنٹری فیوجز کی وجہ سے ہے۔ پاکستان کو شدید ترین دبائو اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کے نیجے میں 2004 میں ڈاکٹر قدیر سے اعترافی تقریر کروائی گئی۔اگرمغرب اور امریکہ کو اس وقت افغان جنگ میں پاکستان کی ضرورت نہ ہوتی تو پاکستان کے لئے بڑی مصیبت بن سکتی تھی۔
حامد میر کے پروگرام میں کیا ہوا تھا یاد ہے 🚨
جب ایک ریٹائر جنرل نے کہا کہ ڈرون اٹیک ہونے چاہیے اس میں کوئی غلط کام نہیں !!
عمران خان !! حامد میر مجھے ایسے پروگرام میں نا بٹھائے جدھر ایسے بے غیرت لوگ بیٹھے ہو ادھر لوگ مررہے یہ بے غیرت کہہ رہا اچھا ہورہا یہ انسان نہیں !!