پھیل رہی ہیں ۔ کوڑا باہر سڑک پر پھیلا ہوا نظر آرہا ہے۔ ستھرا پنجاب والے اب کوڑا اٹھانے نہیں آتے ۔ برائے مہربانی اس کوڑا دان کو یہاں سے ختم کر بائ پاس 237 کھڈیاں کے نزدیک کافی جگہ خالی پڑی ہے وہاں بنایا جاۓ۔
منجانب اہلیان گاؤں
@MaryamNSharif@SuthraPunjabPK
@MaryamNSharif
یہ فیصل آباد کے گاؤں 239 خانوآنہ یونین کونسل 136 میں یہ کوڑا دان بنا ہوا ہے جو بالکل آبادی کے قریب بنا ہوا ، ستھرا پنجاب والے اب کوڑا اٹھانے نہیں آتے ۔ کوڑے دان سے تھوڑے سے فاصلے پر آبادی شروع ہو جاتی ہے ، لڑکیوں کا سکول ہے ، سرکاری ہسپتال ہے ۔ بدبو تعفن بیماری

"ایک آسٹریلوی بچی کو پاکستان میں پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ نو سالہ ہانیہ احمد اپنے والد عدیل احمد، والدہ ڈاکٹر سدرہ خان اور بھائی عفان احمد کے ساتھ اپنے رشتہ داروں سے ملنے چکوال گئی تو پولیس نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ کوئی مجرم ہیں۔”
- @westaustralian کی رپورٹ
2026 میں ‘ہیومن رائٹس کمیشن’ کے مطابق سی سی ڈی پنجاب کے “انکاؤنٹرز” میں 900 سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
مینڈیٹ چور جعلی وزیراعلیٰ مریم نواز کی سی سی ڈی پنجاب کے مجرمانہ اور غیر قانونی اقدام کا محاسبہ ہونا چاہئیے اور وہ تمام افراد جو اس قتل و غارت گری کا حصہ رہے ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہئیے۔
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ