It brings me immense joy to share that my father- Sukhram Das Sajnani, at the remarkable age of 79, has successfully completed his LLB from Karachi University with a second division.
#inspiration#LLB#aged#Education#law
Thank you, Abdul Ghani Bajeer (Geo News), for visiting our village Helario Pir. It meant a lot to my father and the villagers to meet you. We truly appreciate the kind and accurate reporting regarding my father's efforts for our community.
تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے نوجوان Teerath میگہواڑ دو مرتبہ سی ایس ایس مین ناکامی کے بعد تیسری کوشش میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے افسر بن گیا
#Tharparkar#CSS2023
Happy new year-2024
The first unfinished page of a 365-the page book will be shown tomorrow. Compose a strong one.
#Happ2024WithFreen#newyear2024#HappyNewYear
.
.
.
(Pic. Memories-2019, Melbourne).
یہ انٹرویو بالکل ایساہے،
جیسےمغربی میڈیا غزہ کےکھنڈروں پر بیٹھی نہتی و زخمی لڑکی سےپوچھےکہ بتاؤحماس کی مذمت کرتی ہویانہیں؟
تمہاری تو اسرائیل نسل کشی کررہاہے، مگربتاؤ حزب اللہ کی مذمت کرتی ہویانہیں؟
یہ سوال نہیں پ��چھاجائےگاکہ بتاؤ غزہ پر قبضہ کیسےہوا اور اسکی مذمت کرتی ہو یانہیں؟
بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھی�� کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
The ppl of Balochistan have been suffering terror from the Pakistani state for too long. I stand in solidarity with their march + their demands for an end to state violence, murder and disappearances. All ppls in a nation must feel included + allowed provincial autonomy.
بلوچستان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف یہ دوسرا مارچ ہے پہلا مارچ ماما قدیر بلوچ نے درجن بھر ساتھیوں کے ہمراہ کیا ، @MahrangBaloch_ اور @SammiBaluch @ کی قیادت میں یہ مارچ نوجونوان پر مشتمل ہے جن کی آواز بھی توانا ہے انہوں نے بلوچ بیانیے کو پنجاب کے بلوچوں کے ساتھ بھی جوڑنے کی کوشش کی ہے اس مارچ کے بعد بلوچستان سے انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں کو اس اشو پر لب کشائی کرنا ہوگی