مورخہ 15 جون 2026 کو سینئر ساتھیوں کی جانب سے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ثاقب غنی بھائی ساتھیوں کے ہمراہ پرچم کشائی کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر یو سی 1 کےیوسی انچارج و زمہ داران کی جانب سے پرچم کشائی پر اعتراض کیا گیا کیونکہ یہ ہمیں ایم کیو ایم کا کارکن ہی نہیں سمجھتے معاملے کی نوعیت کو سمجھتے ہوئے ثاقب غنی بھائی نے سنجیدگی اور زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو سی کے زمہ داران کو بھی پرچم کشائی کی دعوت دی۔ پرچم کشائی کی تقریب کے بعد ثاقب غنی بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ یو سی آفس جا کر یوسی کے زمہ داران اور ساتھیوں سے ملاقات بھی کی۔
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن
ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
آج مورخہ 7 مئی 2026 کو عزیز آباد کے نوجوانوں اور فیڈرل بی ایریا کے تمام پوائنٹ انچارج کی میٹنگ بلائی گئی جس میں معرکہ حق کے پروگرام کے حوالے سے ڈسکس کیا گیا اور ساتھ میں اس عزم کہ اعادہ کیا گیا کے عزیز آباد کا ہر نوجوان ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہے
ظالموں سے جا کے جب بھی تم ٹکرانا کبھی نہ گھبرانا
حق پرستی پر اب دل قربان جاں قربان وعدہ یہ رہا
ہاتھوں میں ہاتھ ہے مرنا جینا ساتھ ہے ساری زندگی
مہاجر نظریہ زندہ باد
Empowerment For All🇧🇬
ظالموں سے جا کے جب بھی تم ٹکرانا کبھی نہ گھبرانا
حق پرستی پر اب دل قربان جاں قربان وعدہ یہ رہا
ہاتھوں میں ہاتھ ہے مرنا جینا ساتھ ہے ساری زندگی
مہاجر نظریہ زندہ باد
Empowerment For All🇧🇬
الطاف حسین دو چار وڈکا کا پیک لگا کر گالم گلوچ پر اتر آۓ،
یہ کیسا قاٸد ھے جو کارکنان کو حسن سلوک اچھی تربیت کا بھاشن دیتے ہیں اور خود بدتمیزی کی زبان بول رھے ہیں
کیا ایسا شخص مہاجروں کا خود ساختہ قاٸد ھوسکتا ھے؟
#MQMPakistan#mqmpakistansmconvention#mqmpakistansmteam
#MQMPakistanSMConvention
جھوٹا پروپیگنڈہ کرنےوالے اور کراچی والوں کے اوپر زبردستی کا لیڈر سونپنے والوں کا راشن پانی بند اب ایم کیو ایم پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم کراچی کے اصل وارثوں کا میسج کراچی کی عوام تک پہنچائیں گی کیونکہ اب ہم ہے اس ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں
رہنمائی کا جھانسہ دے کر منزل سے بھٹکانے والی قوم کا ہر فرد تمہیں لعنت دیتا ہے الطاف زلیل
مقصد رہنمائی منزل کا حصول ہے۔ جو منزل نہی دے سکتا وہ رہنما نہیں بن سکتا۔
اس تحریک کا مقصد منزل کا حصول کا ہے نہ کہ رہنمائی کی چاہت
ہمیں ہر صورت صرف منزل چاہے !!!
#ہمیں_منزل_چاہیے
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن پاور شو 🔥🇧🇬
انشاءاللّٰہ 8 فروری کو ہم لینگے آزادی ہر اُس زنجیر سے جو ہمیں ہمارے حقوق کے راستے سے دور کرتی ہے 8 فروری کے بعد حق پرستوں کا ایک بڑا دور آنے والا ہے
جئے ایم کیو ایم پاکستان
@adilaskari@sabheenghoury@saqibmuhajir@MQMPKOfficial@AteebFurqan
*مورخہ 31 جنوری 2024*
فہد بھائی جو گزشتہ کچھ دن پہلے پیج پگارا میں چلے گے تھے آج سینئر جائنٹ ٹاؤن انچارج ثاقب غنی بھائی سے ملاقات کر کے انہوں نے اپنے گھر ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر سینئر ساتھی شبیر بھائی بھی موجود تھے
30 جنوری 2024*
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان جناب خالد مقبول صدیقی بھائی یو سی 7 کریم آباد سوسائٹی میں اسماعیلی برادری کی دعوت پر آمد۔
ٹاؤن انچارج فیڈرل بی ایریا خرم فرحان بھائی، سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج @saqibmuhajir بھائی اور اراکین ٹاؤن کمیٹی نے شرکت کی۔
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
31 جنوری
یو سی7حسین آباد، بانٹوا ٹاؤن صدیق آباد سے3 نیوٹرل نوجوانوں کی ایم کیؤ ایم پاکستان میں شمولیت۔ اس موقع پر سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج @saqibmuhajir بھائی، ٹاؤن ممبر محمد علی بھائی، افتخار بھائی، یو سی انچارج شہاب بھائی کے ساتھ گروپ فوٹو۔
فیڈرل بھی ایریا ٹاؤن
@KamalMQM
31 جنوری
PPP
اPs125 Uc4 ward4 کے کارکن اسامہ بھائی نے PPP کی کراچی دشمنی پر چلنے والی سیاست کو خیر باد کہہ کہ MQM PAK میں شمولیت اختیار کرلی ہے
اس موقع پر سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج @saqibmuhajir بھائی، ٹاؤن کمیٹی ، یو سی انچارج و کمیٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو
@allaboutmqm@KamalMQM