ففٹی سی سی ہنڈا کرائے کے گھر سے صحافتی کیرئیرشروع کرنے والا عمران ریاض آنکھ جھپکتے ہی ارب پتی بن گیا کنالوں پر محیط لگژری گھر امپورٹڈ گاڑیاں فارم ہاؤس کا مالک بن گیا اور آج ریحام تارک بھی اسی ڈگر پر چل پڑا ہے
اس برق رفتار ترقی نے پاکستانی صحافت کو مامے مودے کا کوٹھا بنا دیا ہے
پاکستان کی طرف سے 10 مئی کی جوابی حملے پہ بنا یہ کلپ مجھے سب سے شاندار لگا. یہ کلپ پورا دیکھیں کہ پاکستان کی بہادر ترین افواج کیسے دشمن پر قہر بن کر نازل ہوئیں. جب آپ یہ کلپ پورا دیکھ چکے ہونگے تو آپکا خون کم از کم 2 کلو بڑھ چکا ہوگا. دیکھنا شروع کیجئے.
پاکستان زندہ باد ! 🔥🇵🇰✌️
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette
مولانا کی سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی کہ مولانا کبھی فتنہ اور انتشار نہی پھیلاتے ان کی جماعت کا ایک بہت بڑا عالم شہید ہوا بہت لوگ دکھی تھے جزباتی ماحول تھا مگر مولانا نے اس موقع پر خارج اور دہشت گرد طالبان کو للکارا ہے آپ یہ لازمی سنیں
مولانا نے کہا کہ تم مجاہد نہیں بھگوڑے ہو،تمہھاری حیثیت بھگوڑوں کی ہے شرم نہیں آتی پاکستان کے لاکھوں علماء اسلام کو نہیں سمجھتے اور تم چند بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شرعا جائز نہیں ہے
مولانا فضل الرحمن نے خوارج کو طالبان دہشت گردوں کو مرتد، بھگوڑے، جاہل اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گر کسی عمل سے پاکستان کا امیج بہتر ہوتا ہے تو اس عمل کی تعریف کرتے رہینگے
🚨پی ٹی آئئ کا کا پی کے خزانے پر بڑا ڈاکہ
ہم ججوں کو رو رہے تھےآپ تبدیلی اور سٹیٹس کو کے خلاف آئئ پی ٹی آئی کے کام دیکھ لیں
گیارہ سو ارب کے پی پر قرضہ ہے اس میں سے ہزار ارب پی ٹی آئئ نے لیا ہے اور وجہ لوٹ مار ہے
اب سپیکر کے پی نے قانون بنا لیا کے ریٹارمنٹ کے بعد ہر کے پی سپیکر کو گریڈ 17 کا پرائیویٹ سیکرٹری ایک اسسٹنٹ ایک باورچی ایک نائب قاصدایک ڈرائیور مفت ملے گا
تبدیلی آ نہی رہی تبدیلی آ چکی ہے
@Payoneer_Help Hi I am facing this while sending a request to a US based client. Earlier I used to receive payments from that client through payoneer but now it is showing like this.
کراچی سے حال ہی میں لاہور منتقل ہونے والی فیملی اپنا تجربہ بیان کر رہی ہے کہتی ہے مجھے سمجھ نہیں آتی اب بھی لوگ مریم پہ تنقید کیوں کر رہے ہیں ایک بار کراچی جائیں آپ کو سمجھ آجاۓ گی لاہور بہت خوبصورت بن چکا ہے صفائی ستھرائی ہے لاہور میں داخل ہوتے ہی سمجھ آگیا ہمارا فیصلہ درست تھا۔
خیبرپختونخوا کا قرضہ 800 ارب سے تجاوز،مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ یہ سابق حکومتوں کی وجہ سے ہے 2019 سے 2022 تک کیے پروجیکٹس کے یہ قرضے ہین
اس صوبے مین تحریک آنصاف کا یہ تیرہواں سال ہے
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ہر یوتھیے کی وال پر پہنچا دو
اس کلپ نے کل سے یوتھیوں کو ان کے اینکرز کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے یہ بات حذیفہ صاحب نے درست کئ کہ نون لیگ نیریٹو وار میں پیچھے ہے مگر جب ایسی بات ہو اسے شئیر کیا کریں اور نواز شریف کا تو نام ایسا کہ ان کی تعریف کر دو ہر طرف آگ لگ جاتی کہ کہیں نواز شریف کا مثبت امیج نا بن جائے حذیفہ رحمان نے فیکٹ سے بتایا کہ نواز شریف کا خاندان ایک بڑا صنعتکار گھرانا تھا بھٹو دور میں اسلامی سربراہی کانفرنس جب لاہور میں ہوئی تو سربراہ مملکت کو ٹھہرانے کو تین رہائش گاہیں شریف فیملی کی تھیں پاکستان کی پہلی مرسڈیز ساٹھ کی دہائی میں نواز شریف کے والد نے ان کو لے کر دی جن چھ بڑے گھرانوں کی صنعتیں بھٹو نے لیں ان میں شریف خاندان شامل تھا یہ سب سیاست میں آنے سے پہلے کی باتیں ہیں
آپ پینچودہ کا منہ چیک کریں 😂
🚨 Pakistan saved top Islamic Republic officials from being killed by Israel.
Israel had the coordinates of Iran’s Foreign Minister Abbas Araghchi and Parliament Speaker Mohammad Baqer Qalibaf and was preparing to take them out.
⚪️ Pakistan warned the U.S.: eliminate them and there would be no one left to negotiate except hardline IRGC elements
⚪️ The U.S. told Israel to stand down
⚪️ Both officials were removed from targeting lists for several days
Pakistan is playing a significant behind-the-scenes role, with reports suggesting negotiations may also be taking place in Islamabad.
یہ وہ لمحہ تھا جب نیوکلیئر پاور کا وزیراعظم اپنی آدھی کابینہ کے ساتھ چائنہ گیا جہاں کسی قسم کی کوئی مصروفیت نا پا کر وہ مقامی پارک میں چلا گیا جہاں بجلی والی گاڑیوں کو بچے چلا رہے تھے اور یہ سارے احباب ان کو دیکھ دیکھ کر محظوظ ہو رہے تھے....!!!
مثالی پنجاب وزیراعلی، عثمان بزدار جن کی فیملی اور دوستوں کو،80 ارب کے ٹھیکے ملے
تین سال میں رجسٹرڈ 108 افراد/کمپنیوں میں سے 30 کا تعلق بزدار فیملی سے،
جنہیں کسی قسم کا تجربہ نہیں، اور پہلی بار ٹھیکے حاصل کیے، کمیشن اور مبینہ طور پر غیر معیاری میٹریل
مودی نے جو کیا ہے وہ انڈیا کی تاریخ کے وہ Blunders ہیں جو 70 میں نہیں ہوے ۔
انڈیا کبھی بھی اسرائیل جیسی Declining پاورز کے ساتھ مل کر ترقی نہیں کر سکتا ۔
پاکستان کی فارن پالیسی آج تاریخ کے بہترین مقام پر ہے چائنہ ، روس اور پاکستان اب اتنے قریب ہیں
https://t.co/mZBw3b5Doz