کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان صاحب کے علاج کے لیے انکو پاکستان سے باہر لیجانے کی کوشش کی جائے؟
پاکستان میں بہترین ڈاکٹرز موجود ہیں، عمران خان نے کبھی باہر سے علاج نہیں کروایا۔�� نورین خان صاحبہ
@ZeshanNoor007@iRaiSaqib آئ جی صاھب اسی بندے کو چند مہینے معطل رکھنے کے بعد خود اپنے ھاتھوں سے دوبارہ بھال کریں گے اور یہی لڑکا مل�� پاکستانی کے بچوں کی تقدیر اپنے طریقے سے لکھے گا
ہمارے بھائ رائے عرفان کھرل اور رائے گل زمان کھرل آف عمر پارک 47 چک سرگودھا کے والد ہمارے بزرگ حاجی محمد انور اس دنیا میں نہیں رہے جنازے کا بعد میں بتایا جائے گا پروردگار حاجی صاحب کی مغفرت فرمائے الہی آمین
تحریک انصاف کے وفد نے جب اسپیکر نیشنل اسمبلی جناب ایاز صادق سے ملاقات کی جمعہ کے روز عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے تو اسپیکر صاحب نے کہا
* ہماری مجبوریاں ہیں ہم آپکی ملاقات نہیں کروا سکتے*
اقبال آفریدی صاحب کا انکشاف
بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے - ایک پہاڑی سے بنی گالہ سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی لیکن ابھی بھی آگ دوسری پہاڑی پر تیزی سے پھیل رہی ہے
مسلسل CDA، 1122 اور اسلام آباد انتظامیہ کو کالز کے باوجود صرف تین CDA ملازمین اب پہنچے ہیں اور بھی کسی آگ ��جھانے کے سامان کے بغیر
پچھلے سال بھی 3-4 بار آگ لگی جسے بنی گالہ سٹاف خود بجھاتا رہا ہے
اب سے کچھ دیر بعد میرے والد کی سرجری ہے، میں اور میرا خاندان ایک چیز کو لے کر اطمینان میں ہیں کہ ابو کے لیے بہت لوگ دعائیں کر رہے ہیں۔آپ سب سے ایک دفعہ پھر درخواست ہے ان کو دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
پاکستان میں بنیادی ڈھانچے میں ویسے تو ہر چیز ہی غلط ہے لیکن میری نظر میں ایک بہت بڑی غلطی ہے کہ پہلے ایک سڑک بنتی ہے پھر اسکے آبادی ہوتی ہے جسکے ہر سٹرکچر کی اونچائ مختلف ہے 5 سال کے اندر سڑک نیچے رہ جاتی ہے اور آبادی ڈھیر اونچی نکل جاتی ہے جسے پھر 5 سال بعد دوبارہ بنایا جاتا ہے