اس مالی سال میں ہم نے مکئی کے کاشتکاروں کو روتے دیکھا، آلو کے کاشتکاروں کی بے بسی دیکھی، پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے ساتھ بدمعاشی دیکھی، کپاس کی مسلسل دوسرے سال منفی گروتھ، سٹرس، آم میں منفی گروتھ اور حکومت کہہ رہی ہے کہ زراعت کی مثبت گروتھ ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ آلو کی فصل میں 1100 فیصد اضافہ ہوا، آلو کے کسان کے ساتھ کیا ہو رہا، آلو منڈیوں میں فروخت نہیں ہوا، لوگوں نے فصلوں میں ہل چلائے۔
ایم این اے اسامہ میلہ
پاکستان میں اس وقت سرمایہ کاری نہ آنے باہر سے پیسہ لاکر پاکستان میں لوگوں کے کاروبار نہ کرنے کے اندر سی سی ڈی کا بھی بڑا کردار ہے چکوال والا واقعہ دیکھ لیں جو لوگ باہر سے پیسے بھیج کر ریمیٹینس میں اضافہ کرتے ان پر آپ گولیاں چلا رہے ہو۔
باہر سے جو لوگوں کو لاکر انہوں نے گولیاں ماریں اب انٹرپول ان کا اعتبار ہی نہیں کررہا اصل مجرمان بھی اب ان کے حوالے نہیں ہونے ۔
اب نیا کام انہوں نے پنجاب کے اندر شروع کردیا ہے جس کے اوپر دو تین ایف آئی آرز ہیں ان کی ٹنڈ(سر کے بال مونڈھنا) شروع کردئیے ہیں یہ کہاں کا قانون ہے؟ یہ کوئی بادشاہت کا نظام ہے جسے پکڑوں گولی مار دو، ٹنڈ کردو، پاؤں پر فائر ماردو۔
عارف مبین جٹ
پنجاب پولیس کی موج لگی ہوئی ہے،ان کے لیے 200 ارب بجٹ میں رکھا گیا
سب سے زیادہ 11 ارب پیٹرول کے لیے رکھے گئے ہیں لیکن آپ جب تفشیشی کے پاس جائیں وہ سب سے پہلے کہتا ہے گاڑی میں تیل ڈالیں پھر جاتے ہیں تفشیش کرنے،تیل کا پیسہ اوپر ہی کھا لیا جاتا ہے تھانوں تک نہیں پہنچتا نہیں
انور سمرہ
Alert : MOU not final yet. Following documents are still pending.
1. CNIC Copies of 3 signatories
2. Attestation by 17 Grade Officer
3. 02 Passport Size Photos Each
4. Police Verification
5. Rs.50 Stamp Paper
(My fav whatsapp forward today 🫣😂😂)
پنجاب دی ہیلتھ ٹھیکے تے دے دِتی، ایجوکیشن ٹھیکے تے دے دِتی، گوجرانوالہ دے اسپتال وچ 4 دوائیاں لبدھیاں نیں، ساریاں مریضاں نُوں اوہی لِکھ کے دینیاں نیں، وزیرو دسو ایہہ کیہڑی ترقی اے۔ مبین عارف جٹ
The killing of an innocent girl in Chakwal by CCD is deplorable. Our hearts go out to the family for their loss and trauma. This should never have happened. But when you empower a force to be the judge, jury and executioner then tragedies like this are bound to happen.