🚨 BREAKING: Iranian media claims that Benjamin Netanyahu was killed after a hypersonic missile struck his home.
The report alleges that Israel could delay the announcement and later say he died from an unexplained medical condition, such as an aneurysm, to conceal what actually happened.
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے
*اِنَّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِیدٌ*
*یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے*
سائنسدانوں نے 2023 میں پہلی بار کسی ستارے کی آواز سنی، وہ بھی جدید آلات کی مدد سے، اور آج جو ستارے کی آواز سنی اس کا ذکر اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس کی آواز بالکل ایسی ہی ہے جیسے کوئی دروازہ کھٹکھٹا رہا ہو، اور ویڈیو کے شروع میں آپ اس ستارے کی آواز سن سکتے ہیں جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے، بالکل ویسا ہی ہے، قرآن پاک میں اسے *"طارق"* کہا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے *"دروازے پر دستک دینا"* تو اب بتاؤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
❤️اسی طرح دوستوں کو وقت دیا کریں. ان کو گھر سے بلا کر کہیں گھومنے جایا کریں. دیکھیں کتنا سکون ملے گا۔
ہمارے بچپن کے زمانے میں ایسے ھی ھوتا تھا.
بہت خوب صورت ویڈیو اور پیغام۔❤️
28مئی یوم تکبیر مبارک ہو
اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا اس کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے حفاظت فرما ہمارا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سربلند رکھنا۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــــــن 🤲
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پاٸندہ آباد
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے.
ایک دانا آدمی سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
دانا نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے۔
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔
سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد دانا آدمی کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا۔
لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔
ہر شخص نے کوشش کی،
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔
سب ناکام ہوگئے تو اس دانا نے کہا:
میری طرف دیکھو۔
اس نے ایک چمچ پکڑ ا،