ایک صحافت کا بادشاہ اور دوسرا س��است کا سلطان !
آج اس ٹویٹ کے نتیجے سے ان دونوں سے محبت کرنے والوں کی تعداد کا اندازہ ہو جائے گا۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
'جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اللہ انکو خوف سے آزاد کر دیتا ہے، انشاء اللہ میں آخری سانس تک اس ملک کی حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد کروں گا۔"
#تم_مائنس_کرو_��م_ضرب_دیں_گے