ایمرجنسی الرٹ🚨🚨🚨
اسٹیبلشمنٹ نے گوہر اور اسد قیصر کو مولانا فضل الرحمان سے مکمل دور رہنے کے احکامات جاری کر دیے--- باقاعدہ عمل درامد شروع
دوسری جانب عمران خان نے اخری ملاقات میں سلمان اکرم راجہ کو کہا ہے کہ مولانا کو ساتھ لے کر چلے
🚨 بڑی خبر۔۔۔بڑی خبر۔۔۔بڑی خبر
جس طرح ن۔لیگ طلال چوہدری پر مبینہ طور پر اعتماد نہیں کرتی اور وہ انہیں "ان" کا بندہ سمجھتی ہے اسی طرح پیپلز پارٹی بھی سندھ کے ایک اہم وزیر کو "ان" کا بندہ سمجھتی ہے وہ بندہ مستقبل میں اپنے آپ کو وزیراعلٰی کا امیدوار بھی سمجھتا ہے، میری(ظفر نقوی) بھی پیپلز پارٹی کے کچھ اہم لوگوں سے بات ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں "ش" ان کا بندہ ہے، "آپ مبینہ منافقت دیکھیں سیاست کرتے ہیں اپنے سیاسی قائدین کے نام پر اور اندر خانے سانپ کیطرح ڈنگ مارتے ہیں" یہ کسی کا کہنا تھا، خبریں بڑی بڑی آ رہی ہیں آجکل
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ بلاؤل نے استعفے کا مطالبہ کر دیا 🔥🔥
فیلڈ مارشل کو اب سوچنا ہوگا کہ استعفیٰ کب دینا ہے۔ آج دینا ہے یا کل۔ اگر فوج کے افسران کے اندر ذرا سا بھی ضمیر زندہ ہے تو انہیں فیلڈ مارشل سے سیدھا سوال ��رنا چاہیے۔ جن لوگوں نے ترمیم کروائی وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے یہ سب زبردستی کروایا۔ پھر آپ کو استعفیٰ دینا چاہیے۔ دوسراں جن ججز نے استعفے دیے تھے انہیں واپس لانا چاہیے ۔ ججز کی منتقلی کا سسٹم بھی اسی ترمیم سے نکالا گیا تھا۔ بلاول نے فیلڈ مارشل کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔ ان کے پلے کچھ نہیں چھوڑا۔ انہیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اب حالات ایسے ہیں کہ فیلڈ مارشل کو فوری استعفیٰ دے کر اس سسٹم سے الگ ہو جانا چاہیے اور ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہونے چاہییں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر کے اغواء پر خاموشی ناقابلِ قبول ہے! فوری طور پر ان کی موجودگی اور سلامتی واضح کی جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجینسی عوامی مینڈیٹ اور جمہوری حق کی سنگین پامالی کی گئی ۔عوام کے ووٹ کو طاقت کے زور پر روندہ گیا ۔ خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور اس کے مینڈیٹ پر طاقت کے ذریعے ڈاکا کسی صورت قبول نہیں۔ آج عوام کی جانب سے مسترد شدہ ٹولے کو طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا ھے ۔ جن کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں تحریک انصاف کو نشانہ بنا نا ھے ۔
مراد سعید کے گھر پر چھاپے یا کارروائی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی سیاسی رہنما یا اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ گھروں کی حرمت، شہریوں کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا احترام کی�� جائے؛ سیاسی انتقام اب بند ھونا چاہیے۔
منتخب نمائندوں ، تحریک انصاف کے تنظیمی ساتھیوں ، آئی ڈی ایف کے ڈاکٹر صاحبان کی گمشدگی قانون کی حکمرانی پر سنگین سوال ہے؛ ان کی موجودگی اور سلامتی سے متعلق فوری وضاحت دی جائے۔
بریکنگ نیوز🚨جاوید ہاشمی کا دھماکے دار ٹویٹ 🔥🔥
معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہا��ے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ اسی عاصم منیر نے عمران خان اور اُس کی بہنوں کو ڈر کے مارے قید میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی بہنوں پر ایک مقدمہ نہیں ہے، 30 دن سے اوپر ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ ایک مسنگ پرسن بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی قوم کو تمہاری دن دہاڑے ڈکیتی کے بارے میں بتایا۔ تمہیں ان سے تکلیف بھی اسی بات کی ہے۔ اسی بنیاد پر ان کے خلاف مہم چلا رہے ہو۔ یہ سب تم نے کر لیا ہے، عاصم منیر، لیکن حیثیت تمہاری وہی ہے جو ایران نے رکھی ہے۔ تمہارے مالک تمہیں استعمال کریں گے، تم بھی غلامی میں جھک جاؤ گے، لیکن اب ان کو بھی احساس ہو گا کہ تمہاری حیثیت کیا ہے۔ قائدِاعظم نے تمہیں نوکر کہا تھا، نوکر بن کر رہو۔
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے ک��ہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹرو�� ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی تو وہ شہادت کے جذبہ سے سرشار تھے،ان کی شہادت سے دلی صدمہ پہنچا ہے،جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کے خاندان اور اہل فلسطین کے ساتھ غم میں شریک ہے، ان کی شہادت سے فلسطین کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوگی،اس تحریک میں اسماعیل ھنیہ اور ان کے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
اسماعیل ہنیہ کی خدمات کے اعتراف میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں قرار دادیں پیش کی جائیں گی اور جمعہ کے روز ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شھادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
#ismailhaniye