آج پاکستان پوری طرح جنگل کے قانون کی گرفت میں ہے۔پی ڈی ایم اور اسکے سرپرست تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کے تعاقب کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہیں۔ ضمانتوں کے باوجود علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا فیصلہ پہلےہی سےکیا گیاتھا۔مگر اس سب کےباوجود انہیں انتخابات میں شکستِ فاش کی دھول چٹائیں گے،انشاءاللہ۔
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر ایک اور حملہ، صبح سحری میں اسرائیلی فوج نے نماز میں مصروف فلسطینیوں پر ایک اور حملہ کر دیا، دو روز میں یہ دوسرا حملہ ہے جس میں اسرائیلی فوج جوتوں سمیت مسجد کے اندر داخل ہو گئی اور نمازیوں پر وحشیانہ تشدد ��یا
#IsraeliCrimes #Palestine #AqsaMosque
ارشد شریف کے ایک قریبی دوست نے بتایا ہے کہ اسکی اطلاع کے مطابق نہتے ارشد شریف کو گاڑی سے نکال کر نزدیک سے گولیاں ماری گئیں اور بعد میں اسے گاڑی کی نشست پر بٹھا کر سیٹ بیلٹ باندھی گئی پھر تصویر بنا کر کہا گیا کہ پولیس نے فائرنگ کر دی
چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔
سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔
اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔
Just made a 63% percent profit within 27minutes in LIVE Facebook transmission using my favorite Future trading Exchange @BitgetPakistan @bitgetglobal, how many of you saw this? , please share your experience, if you missed here is the Video https://t.co/lBZ9mtUymw
Here is my NFT account 0x10b7Fa6d8BA900Ac746562533a934710BF24b84B and this was hacked from my NFT account, I reported, let's see what @opensea does about it,
https://t.co/Fivy4Kc1jl
https://t.co/Df1hxYn8WU