آپ حقوق کی بات کرتے ہو - اسلام میں مرد کو ایک حق دیا گیا - مرد صرف باپ کی جائیداد کا حصے دار ہے جبکہ عورت کو دو حق دئیے گئے- وہ باپ کی جائیداد میں بھی حصے دار ہے اور شوہر کی جائیداد کی بھی وارث - پھر کیسے رونا روتے ہو کہ اسلام تنگ نظری کا دین ہے - علامہ ثاقب رضا صطفائی