From 25 September to 5 October, Lahore will witness the nation’s finest teams compete in the 4th CNS All Pakistan Hockey Tournament, a true celebration of Pakistan’s national sport. #PakNavy#Lahore#Pakistan
The Afghan Taliban's attack on Pakistan has further tarnished their credibility. The joy among the Northern Alliance and Persian-speaking Afghans indicates growing dissent against them. Rejecting peace offers and choosing terrorism highlights their downfall.
#PakistanZindabad
افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف حملہ کرکے اپنی ساکھ مزید خراب کر لی ہے۔شمالی اتحاد اور فارسی بان افغان عوام کی خوشی ظاہر کرتی ہےکہ طالبان کے خلاف ردعمل میں شدت آ سکتی ہے۔امن کی پیشکش کو مسترد کرکے دہشتگردی کو ت��جیح دینا ان کے زوال کی واضح علامت ہے۔ #پاکستان_کی_سلامتی #خطے_کا_امن
9 مئی کے فسادیوں کی سازشیں بے نقاب! ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق، حسن نیازی سمیت کئی مجرموں کو قانون کے شکنجے میں لایا جا رہا ہے۔ اداروں پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے! #پی_ٹی_آئی_غدار#ملکی_سلامتی#پاک_فوج