یہ موصوف عون عباس پبی کا پرسنل سیکٹری ہے ، اور اس وقت یہ پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے غدار کے پولنگ سٹیشن پر منہ چھپا کر بیٹھا ہوا ہے۔۔۔۔اس کا جواب عون عباس پبی کو دینا پڑے گا
@PTIofficial@PTIOfficialCP
@ImranIsmailPTI آپ جیسے زلیل جب ٹائم تھا ڈٹ جاتے کسی کی جرات نہیں تھی پہلے اقدار کے مزے لیتے رہے جب لڑنے کا وقت تھا لیٹ ہے اب آپ میں اگر شرم نا کی کوئی چیز ہے تو گھر بیھٹے جائیں مزے چوہدری کی سہولت کار نہ بنے
سرحد یونیورسٹی کے بچوں کے لئے آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟ ایسا بھی کیا کفر بول دیا کہ ایک سیدھے سادے سوال کو بھی سنسر کرنا پڑ گیا اور وہ بھی کہیں اور نہیں بلکہ اس جگہ پر جو خود کو ملک کا سپریم ادارہ یعنی پارلیمنٹ کا بھی ایوان بالا کہتے ہیں؟
پارلیمان اپنی بے توقیری خود کرواتی ہے۔
لیکن
ایسے ایوان سے توقع ہی کیا جو باجماعت ایک صوبیدار کی چھڑی پر ہر وقت، ہر دم اٹھک بیٹھک کرنے کو تیار رہتا ہو