آج کا کام۔ میرے اللہ نے میرا ہاتھ تھام لیا جب میں نے ظاہری دنیا کو چھوڑ دیا۔ ہو سکے تو ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھ بھی لیں۔
My most favourite surah Ikhlas. Just recite it once you see this postz
There’s more to life then cricket. A big thank you to @lahoreqalandars for an amazing @thePSLt20. Hopefully see you all again soon. Look after each other!
دلی کے تہاڑ جیل میں محبوس مزاحمتی رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی صحت ہم سب کے لیے فکر و تشویش کا باعث. حکومت کی ذمہ داری ہے کہ محبوس قائد کو فوراً مناسب طبی سہولیات فراہم کرے اور انکی اور دیگر حریت رہنماؤں اور نوجوانوں کی انتقام گیری پر مبنی غیرقانونی حراست ختم کرے.
بھارت کے بزدل حکمران اس نہتے کشمیری بزرگ کے ایک پرجوش نعرے کی گونج سے خوفزدہ ہیں “ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” اس نعرے سے بوکھلانے والے مودی کی شکست قریب ہے