پی پی پی جنرل سیکرٹری کراچی @RaufNagori صدر کورنگی @JaniMemonPPPP کورنگی چیئرمین کورنگی ٹاؤن @MNaeemSheikh786 نے عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی میں دعوتِ اسلامی کے اجتماعِ میلاد ﷺ میں شرکت۔ رکنِ شوریٰ حاجی عبدالحبیب عطاری نے خصوصی بیان کیا۔
#RabiulAwa#PPP#Korangi
عید میلاد النبی ﷺ مبارک!
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے، آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور انسانیت کے لیے محبت، رحمت اور خدمت کا راستہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے، اور روزِ آخرت ہمیں آپ ﷺ کی شفاعتِ نصیب فرمائے۔ آمین
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نائب صدر و کورنگی ٹاون چیئرمین نعیم شیخ کی جانب سے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد الن��ی ﷺ کے موقع پر منعقدہ کیمپ میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص لاشاری, یوسی چیئرمین عبدل عالم موجود
#Muslim #12RabiulAwal #DistrictKorangi
مصطفیٰ کمال اور انتظامیہ نے نوکری حلال کی ہوتی تو ان تمام سوالوں کے جواب دے پاتے۔ مصطفیٰ کمال ہر دن تو کراچی میں کیمرا کے سامنے بیٹھ کر سندھ توڑنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔ اسلام آباد کے جو دو ہسپتال وزارت کے نیچے آتے ہیں وہ کرپٹ انتظامیہ کے مرہون منت چھوڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی و چیئرپرسن ویمن کاکس ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کا پمز اسپتال کے المناک حادثے پر شدید ردعمل
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی اور چیئرپرسن ویمن کاکس ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے پمز اسپتال کے ایم سی ایچ بلاک کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جانی نقصان پر شدید غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دلخراش اور ناقابلِ بیان سانحہ ہے۔ معصوم نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع پوری قوم کے لیے انتہائی افسوسناک ہے، جبکہ متاثرہ والدین کے دکھ اور کرب میں ہم برابر کے شریک ہیں۔
وفاقی وزیرِ صحت اس سنگین انتظامی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ پمز جیسے بڑے سرکاری اسپتال میں ��نیادی حفاظتی انتظامات کا نہ ہونا انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
پمز اسپتال کی نرسری میں فائر ایکسٹنگوشرز کہاں تھے؟
فائر الارم سسٹم کیوں موجود یا فعال نہیں تھا؟
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مؤثر حفاظتی نظام کہاں تھا؟
ایمرجنسی ایگزٹ کیوں بند تھا وہاں پر فوری راستہ کیوں نہیں کھولا گیا
پانی کیوں موجود نہیں تھا ۔عملہ غائب ۔۔ فائر بریگیڈ ڈیرھ گھنٹے بعد پہنچی ۔۔ یہ غفلت نہیں جرم ہے
ان سوالات کے جواب قوم کو دیے جائیں۔
ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا کہ وزارتِ صحت کی ذمہ داری صرف بیانات جاری کرنا نہیں بلکہ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں، خصوصاً نومولود بچ��ں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ وزیرِ صحت کو سیاسی سرگرمیوں اور باہمی اختلافات سے نکل کر اپنی وزارت اور عوام کی جانوں کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ پمز نرسری میں پیش آنے والے واقعے کی فوری طور پر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے شفاف اور غیر جانب ��ار انکوائری کرائی جائے، غفلت کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع محض ایک حادثہ قرار دے کر فائل بند نہیں کی جا سکتی، ذمہ داروں کا احتساب ہر صورت ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس المناک واقعے نے دل دکھی کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
@AseefaBZ
مزید پڑھیں: https://t.co/0zUFMrIzhA
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی 12 ربیع الاول 1448ھ کے مرکزی جلوس میں شرکت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ ملیر کے مہتمم مفتی محمد جان نعیمی نے مرکزی جلوس کی قیادت کی
وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی نمائندے بھی مرکزی جلوس میں شریک
وزیر محنت سعید غنی، وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی اور وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کی جلوس میں موجود
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، ایم این اے جام عبدالکریم ، معاون خصوصی سلیم بلوچ، اور دیگر عوامی نمائندے بھی جلوس میں شریک
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس میں شرکت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، مذہبی رہنما اکبر درس اور رفیق شاہ نے میمن مسجد کے قریب مرکزی جلوس کی قیادت کی
وزیر محنت سعید غنی، وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی اور وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار بھی مرکزی جلوس میں موجود
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
اسوۂ حسنہ ﷺ ہمارے لیے محبت، رحمت، صبر، دیانت داری اور حسنِ اخلاق کا لازوال نمونہ ہے۔ آئیے، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور محبت، امن اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔
@FaryalTalpurPk#12thRabiUlAwwal#عیدمیلادالنبی
President Asif Ali Zardari attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
President Asif Ali Zardari at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
President Asif Ali Zardari calls for an integrated approach to the proposed development of Keti Bunder Port, stressing that the project should be supported by reliable road connectivity, power and water supply, industrial infrastructure
Read More: https://t.co/rOeS1Dyt9Q
President @AAliZardari attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.