انصافیوں سے اپیل!
میں اپنے پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ حکومتی جھانسے میں قطعی نہ آئیں آپ کو ایک بار پھر دھوکا دیا جارہا ہے۔
عبوری حکومت اور اسکے ٹاؤٹ پاکستانی عوام کو باور کروا رہے ہیں بلکہ مکمل یقین دلوا رہے ہیں کہ نواز شریف کا سلیکشن ہو چکا ہے اور وہ چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم ہونگے۔
ایسا پاکستان میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک غیر مقبول شخص کو الیکشن جتوانے کا سلوگن پہلے سے ہی دے دیا جائے یہ صرف اور صرف فراڈ ہے۔
اس پراپوگنڈے کا مقصد عمران خان کے ووٹرز اور امیدواروں کو مایوس کرکے الیکشن میں شرکت سے روکنا ہے بلکہ بائیکاٹ کی طرف دھکیلنا ہے کیونکہ عوام کی بھرپور اور جوش و خروش سے شرکت سیلیسن مافیا اور ٹھیکیداروں کے سارے منصوبوں پر پانی پھیر سکتی ہے۔
مافیا کے کرتے دھرتے ٹھیکیداروں کو معلوم ہے کہ موجودہ حالات میں الیکشن کے RO کو تو مینیج کیا جاسکتا ہے لیکن پریزائڈنگ آفیسرز کو مینیج کرنا بہت مشکل ہے اسلئے کوششش کر رہے ہیں کہ عوام مایوس ہو کر ووٹ دینے کے لئے نہ ہی نکلیں ووٹنگ کی کم شرح پر دھاندلی کرنا اور نتائج بدلنا آسان ہوتا ہے۔
یاد رکھیں فتح صرف حق کی ہی ہوگی۔
انشاءاللہ
لاہو رکی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ تحریک شروع کردی ہے لوگوں نے نوازشریف کے آنے پر
#غزة کے اسپتال کی نرس رو رو کر دنیا کو ہونے والی تباہی بتا رہی ہے، اسپتال میں دوائیاں ہیں اور نہ ہی بیڈ، زخمیوں کے علاج کی جگہ نہیں بچی، طبی عملہ اور ڈاکٹر تھک چکے ہیں، ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، #غزة_تُباد#غزة_تستغيث
لیکن اب نواز شریف ایسے زوال کا شکار ہوگیا ہے جسکا سامنا ہر بہروپیے کو بالآخر کرنا ہی پڑتا ہے۔ اب اسکے سامنے 2007 کے مشرف مارشل لاء سے تنگ آیا پاکستان نہیں جس نے مشرف کا غصہ نواز شریف کو ووٹ دے کر نکالا۔ بلکہ آج ایک باشعور نسل تمہارے مقابلے میں کھڑی ہے جو تمہاری حقیقت اچھے طرح جان چکی ہے
@MaryamNSharif نواز شریف سے بولو کہ بہت ہو گیا اور تکلیف نہ جہلیں پلیز ان سے بولو مہربانی کر کہ اب بس اللہ اللہ کریں سیاست چھوڑ دیں 24 سال بہت ہوتے ہیں کما لیا جو کمانا تھا اب سات نسلیں بیٹھ کہ کھا سکتی ہیں مہربانی فرما کر اب پارٹی ہی ختم کر دیں تا کہ ہم لوگ بھی سکون سے سانس لیں
ہم ثحریک لبیک والوں کو فلسطین جانے کی اجازت دو،جنگ کا سارا خرچہ بھی ہم اٹھائینگے،ہم بیوی بچے پوتے پوتیاں،دوتے،سب کوںلے چلیں گے،یہ ہوتی ہے،پیر سید ظہیر الحسن خاھ صاحب،یہ ہوتی ہے قؤت ایمانی
*شیخ محترم آپ بہت یاد آتے ہیں۔۔۔😥 آپ کی تڑپ فلسطین کے لیے سب سے زیادہ تھی۔ آپ اپنے ہر بیان کو فلسطین کا نام لیے بغیر مکمل نہیں کرتے تھے۔۔ آپ کی ایک دھمکی پر کفار کی نیندیں حرام ہو جاتی تھیں۔۔۔ آپ جو کہتے وہ اللہ کے حکم سے کرکے دکھاتے تھے ۔۔*
تاریخ ہمیشہ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے لفافہ لینے والوں پر دنیا لعنتیں بھیجتی ہے
یہ حق اور باطل کی جنگ ہے اب پاکستان نے فیصلہ کرنا ہے باطل (اسرائیل+امریکہ)کا ساتھ ��ینا ہے یا حق ( فلسطین+حماس)کا
حق ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور باطل مٹ جاتاہے
لبیک یا اقصیٰ ⚔️🤲
ایک اہل حدیث عالم کا صحابہ کے بارے بیان اور دوسری طرف علمائے دیوبند عالم کا اظہار محبت۰صحابہ کے دشمنو سنو صحابہ کی تحفظ اور ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہم ایک ہی ہے ۰
@Duband_Media
@Tareef1234
@DASWD01
حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ 💞
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ 💞
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ 💞
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ 💞
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ 💞
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا
وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء 💞
تنہائی میں بھی رہو گناہ س
سے دور
ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ 💞
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُـ��لُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ 💞
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ 💞
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَـسْـبُـنَـا
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ اَحَــــدٌ 💞
تـیـری رضـا میں ہی ہے سـکـون
فَـإِنَّـمَـا يَـقُـولُ لَـهُ كُـن فَـيَـكُـونُ 💞💝💖💞💝💖