ماشاء الله! ♥
اس وقت روئے زمین پر افغانستان وہ واحد ملک ہے جہاں تخت و تاج اور صدارت و وزارت، عوام و خواص، غرض ہر جگہ بس پگڑیوں کا راج قائم ہے۔۔۔۔!!
رب سلامت رکھے اور تاقیامت رکھے۔۔۔!
#ھلمند علاقہ شوراب کے قریب
کچھ پرانے بموں و زیڑہ بوشکہ جات کو ایک ویران جگہ پر منتقل کردیا گیا تھا، اور اسکے بعد اسے اڑادیا گیا
کوئی تشویش کی بات نہیں
بعض نیوز جوکہ انکا کام پروپیگنڈہ کرنا ہوتا ہے
اور پھر خاارجی و نیم خارجی اسے زور و شور سے پھیلانا شروع کر دیتے ہیں
نبی کریم ﷺ کے تمام صحابہ کرام سے محبت و عقیدت رکھنا اور ان کی عزت و احترام کرنا ہمارے اوپر لازم ہے اور یہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے۔ نبی کریم ﷺ کے ہر صحابی کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے اور بلاشبہ نبی کریم ﷺ کا ہر صحابی جنتی ہے
#محسن_امت_علامہ_حقنواز