A man's kindness towards others is destroyed by his bad language. Gentleness and politeness in conversation are the hallmarks of good people."
May Allah grant you ease and grant you the honor of sharing ease, Ameen
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں ۔
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے ، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں ؟
🔥 انور لودھی کا زبردست ٹویٹ 🔥
میرا بھی آرمی چیف سے یہ درخواست ہے کہ یہ پاکستان ہم کو واپس دے دیا جائے 70 سال ہوگئے عوام ترس رہے ہیں ہمارا پاکستان کو دیکھنے کیلئے 💔 @OfficialDGISPR