پنجاب میں بچوں میں ایڈز والے مسلہ پر اس وجہ سے حمایت مت کریں کہ حکومت آپ کی پسند کی ہے یہ سیاسی مسلہ نہی ہے حکومت پر پریشر ڈالیں قانون سازی کروائیں کہ جو ڈاکٹر غفلت کرے گا اس کا لائسنس ڈگریاں سب کینسل ہو گا طب کے شعبہ پر اتنا سخت کنٹرول ہو کہ تھوڑی سی غفلت ممکن نا ہو نوکری سے نکالانا سزا نہی ہے ریگولیشن سخت ہو گی تو ہر وہ بندہ جو پنجاب میں رہتا اس کا فائدہ ہو گا
مفت سرکاری پلاٹ بھی چاہیے مفت علاج اور انشورنس بھی چاہیے ہر جگہ رسائی بھی چاہیے ہر جرم پر قانون سے بچاؤں بھی چاہیے پھر خبریں بھی ان کو حکومت سے چاہیں
پاکستانی صحافت کی کل اوقات