سندِ طریقت، آفتابِ ولایت، فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عُرسِ مبارک پر خصوصی سپیس جاری ما شاء اللہ 💞
سب کو دعوت عام آئے چند لمحے ذکرِ خدا درودِ مصطفیٰ ﷺ اور اولیائے کرام کے تذکرے میں گزاریں 🤍
https://t.co/YmhqCdXG2O
اُن کی آمد پہ ، وہ راہوں میں بِچھـــانا دل کا
یاد ہیں مُجھ کو ، وہ لمحے ، وہ زمانہ دل کا
میرے پہلو سے، چُرا لے گئیں آنکھیں اُس کی
لاکھ ڈُھونڈے سے ، نہیں ملتا ، ٹِھکانہ دل کا
https://t.co/MPItOOD0rX