ماشاء اللہ ❤️💫
لبیک والوں کی داتا گنج بخشؒ سے محبت صرف الفاظ نہیں عقیدت کا عملی اظہار ہے اولیائے کرام سے نسبت رکھنے والے کبھی اپنی پہچان نہیں بھولتے
عرسِ داتا گنج بخشؒ ہو اور لبیک والوں کی آواز نہ گونجے؟؟؟ ایسا ممکن ہی نہیں؟؟؟
یہ عشقِ اولیاء بھی جانتے ہیں اور ادبِ رسول ﷺ بھی
سندِ طریقت، آفتابِ ولایت، فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عُرسِ مبارک پر خصوصی سپیس جاری ما شاء اللہ 💞
سب کو دعوت عام آئے چند لمحے ذکرِ خدا درودِ مصطفیٰ ﷺ اور اولیائے کرام کے تذکرے میں گزاریں 🤍
https://t.co/YmhqCdXG2O
@The_Turab_ شیر پنجاب کون ہے!! اگر نہیں پتہ تو ہم تمہیں بتاتے ہیں`
شیر پنجاب سلطان الہند ہے
شیر پنجاب پیر چراخ علی شاہ ہے
شیر پنجاب دیدار علی شاہ ہے
شیر پنجاب شاہ عبد الرحیم دہلوی ہے*
*شیر علامہ فضلِ خیر ابادی ہے
*شیر پنجاب سید کفایت علی کافی ہے*
*شیر پنجاب شہاب الدین محمد غوری`
@The_Turab_ شیر پنجاب التمش
شیر پنجاب علاؤ الدین
شیر پنجاب قطب الدین ایبک
شیر پنجاب شیر شاہ سوری
پنجاب مجدد الف ثانی
شیر پنجاب ٹیپو سلطان
شیر پنجاب احمد رضا خان بریلوی
شیر پنجاب غازی علم دین
شیر پنجاب غازی ممتاز
شیر پنجاب علامہ اقبال
شیر پنجاب غازی عبد الرحمن چیمہ
رسولَ اللہِ انظُر حالَنا یا حبیبَ اللہِ اِسمَع قالَنا اِنَّنِی فِی بَحرِ ھَمٍّ مُّغرَقٌ خُذ یَدِی سَھِّل لَنَا اَشکالَنا🤲🏻
اے اللہ کے رسول! ہمارے حال پر نظرِ کرم فرمائیے۔
اے اللہ کے حبیب! ہماری التجا/بات سنیے🤲🏻🫠
https://t.co/ETmEMlil0K
🌹 عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمة اللہ علیہ 🌹
تمام بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ اس بابرکت اور روحانی محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور محفل میں شامل ہوں:👇
https://t.co/ZQ6GbLGeNC
معافی نامہ🙏
آج مجھ سے نادانستہ طور پر کلپ شیئر ہوا جس میں جیو کا لوگو شامل تھا۔چونکہ اس ادارے نے ناموسِ رسالت ﷺ کے حوالے سے تکلیف دہ رویہ اپنایا تھا،اس لیے اس کلپ کے شیئر ہونے پر میں اللہ تعالی اپنے پیارے نبی ﷺاور تمام مسلمانوں سے تہِ دل سے معافی مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔
گستاخ میڈیا کی چوکیداری اور عاشقانِ رسول ﷺ کو دہشت گرد کہنا ن لیگ کے بے ایمان رویے کا ثبوت ہے۔ فرعون بھی اپنی طاقت اور لشکر پر ناز کرتا تھا مگر ذلیل و خوار ہوا۔ اقتدار کے نشے میں دھت حکمرانو! انجام تمہارا بھی قریب ہے!
@Muqeet_49@The_Turab_@RShoaib_Y
ان شاءاللہ تمام دن لائیو ایکس اسپیسز ہونگی ضرور شرکت فرمائیں۔
4 August
عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8 August ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ (بریلی شریف)
13 August جمعرات
استقبالِ ربیع النور شریف