سندِ طریقت، آفتابِ ولایت، فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عُرسِ مبارک پر خصوصی سپیس جاری ما شاء اللہ 💞
سب کو دعوت عام آئے چند لمحے ذکرِ ��دا درودِ مصطفیٰ ﷺ اور اولیائے کرام کے تذکرے میں گزاریں 🤍
https://t.co/YmhqCdXG2O
اِننے نی شکست تُوں پہلے موڑی آسیچاء کوئی وی نی موڑنے لگا ایک بندہ وہ موڑی پیچھیاء نی موڑن لگا۔۔✊
*کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی*
سردار امان خان کشمیری ڈی چوک عوام سے مخاطب
#RightsmovementAJK
بریکنگ نیوز ‼️
داتا دربار لبّیک کے نعروں سے گونج اٹھا انتطامیہ بھی حیران
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی صدائیں مسجد رحمت العالمین سے ٹکرا رہی ہیں الحمدللہ
آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات ھے
‼️الٹی گنتی شروع 💪
#RightsmovementAJK
داتا صاحب کے روحانی فیضان اور فکری تسلسل ہی کا مظہر تھا کہ صدیوں بعد قبلہ امیرُالمجاہدین علیہ الرحمہ نے لاہور ہی سے تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا عملی آغاز فرمایا۔
صاحبانِ محبت السلام و علیکم 💖
عثمان بھائی لاتعداد اکاؤنٹ سسپینڈ کروانے کے باوجود حق کے راستے میں ڈٹ کر کھڑے ہیں
بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کیجئے 👇
@Abbassi_U
گستاخ میڈیا کی چوکیداری اور عاشقانِ رسول ﷺ کو دہشت گرد کہنا ن لیگ کے بے ایمان رویے کا ثبوت ہے۔ فرعون بھی اپنی طاقت اور لشکر پر ناز کرتا تھا مگر ذلیل و خوار ہوا۔ اقتدار کے نشے میں دھت حکمرانو! انجام تمہارا بھی قریب ہے!
@Muqeet_49@The_Turab_@RShoaib_Y
صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی مدظلہ العالی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست، لاہور ہائی کورٹ میں ایک مرتبہ پھر جج کی تبدیلی کے بعد چھٹے جج کے سپرد کر دی گئی۔