خود ہی آگ لگائی، خود ہی دھواں دکھا رہے ہو!
اقتدار بھی تمہارا، فیصلے بھی تمہارے، ترامیم بھی تمہاری—
پھر نظام کی تباہی کا الزام عوام پر کیوں؟
برسوں اقتدار کے مزے لینے والے آج سسٹم کا ماتم کر رہے ہیں۔
عوام پوچھتے ہیں: یہ نظام بگاڑا کس نے؟
حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو مِری نظریں دیکھو
رازِ دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں🥀
https://t.co/qzxU4Rd0VF
اگر تُساں باز نہیں آنا، تے تُساں بدموشیاں کرنیاں نیں، تے تہاڈے توں پہلے وی ایک بندہ سی جیہڑا کہندا سی کہ ریاست اور حکومت ایک پیج پر ہیں، اج ریاست کِدھر تے حکومت کِدھر؟
ان شاءاللہ تمام دن لائیو ایکس اسپیسز ہونگی ضرور شرکت فرمائیں۔
4 August
عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8 August ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ (بریلی شریف)
13 August جمعرات
استقبالِ ربیع النور شریف
عہدِ فاروق از جمالش تازہ شد
حق ز حرفِ او بلند آوازہ شد
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ نے حضورﷺ کے دین کی اتنی عظیم خدمات سرانجام دیں کہ انہوں نے تاریخِ اسلام میں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سُنہرے دور کی یاد تازہ کر کے رکھ دی۔
عہدِ فاروق از جمالش تازہ شد
حق ز حرفِ او بلند آوازہ شد
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ نے حضورﷺ کے دین کی اتنی عظیم خدمات سرانجام دیں کہ انہوں نے تاریخِ اسلام میں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سُنہرے دور کی یاد تازہ کر کے رکھ دی۔
لائیو X اسپیس💫
گنج بخشِ فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا
ناقصاں را پیرِ کامل، کاملاں را رہنما
🌙 20 صفر المظفر | 4 اگست
🕤 رات 9:30 بجے ان شاءاللہ
🎙️ میزبانانِ محفل:
Mr. Turab
• Rana Shoaib
• Abdul Muqeet
Set a reminder for my upcoming Space! https://t.co/jJkGJEbFpl