عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ
ہر دکھ کا مداوا ہے اس شہر میں آ جانا
ہر زخم کا مرہم ہے داتا تیری نگری میں
سید ھجوید مخدوم امم
مرقد او پیر سنجر راہ حرم
حکمرانوں کی ایماء پر پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے چپے چپے پر پرامن عوام کا خون بہایا گیا ہے-پاکستانی فورسز کی جانب اسٹریٹ فائرنگ کے نتیجے میں اپنی جانیں قربان کرنے والے ہمارے نوجوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں- ظُلم، جبر و فسطائیت کے خلاف دی جانے والی شہداء کی قربانیاں کشمیری قوم پر قرض ہیں- ہم اپنے عظیم شہداء کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھیں گے اور حکمرانوں کو تسلیم شدہ مطالبات پر ہر صورت عمل درآمد کرنا ہو گا-
جھولی بھردی تو نے اس کی جو بھی آیا مانگنے
دیتا ہے بن مانگے جو ایسا تیرا ہے آستاں
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
داتا پیا داتا کردو کرم داتا پیا 🤲🏻🥹
جھولی بھردی تو نے اس کی جو بھی آیا مانگنے
دیتا ہے بن مانگے جو ایسا تیرا ہے آستاں
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
داتا پیا داتا کردو کرم داتا پیا 🤲🏻🥹
ہم نے اپنے وطن کے ساتھ کچھ نہیں کیا ہم نے لاشیں اٹھائی بھائی زخمی کروائیں اپنے بچے بچیاں جیلوں میں بھجوائے گھروں کی چادر اور دواری پامال کیا لیکن اپنے وطن کے ایک لفظ بھی نہیں بولا 🥺
ہمارے بزرگوں نے جان، مال، گھر بار قربان کیے ہجرت میں لاکھوں نے خون دیا تاکہ ہمیں ایک علیحدہ وطن ملے جہاں ہم آزاد رہ سکیں۔
مگر یہاں ملک آزاد اور عوام ظالم کی قید میں ہے۔