ہمارے بزرگوں نے جان، مال، گھر بار قربان کیے ہجرت میں لاکھوں نے خون دیا تاکہ ہمیں ایک علیحدہ وطن ملے جہاں ہم آزاد رہ سکیں۔
مگر یہاں ملک آزاد اور عوام ظالم کی قید میں ہے۔
محفل پاک میں شرکت فرمائیں اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں
عـرس مبارک آیا فیض عالـم دا
ہر پاسے نور ہے چھایا فیض عالم دا
عرس مبارک شیرِ پنجاب داتا علی ہجویریؒ
شرکت یقینی بنائیں !!🌷
عوام کی امید، لبیک والے 🇵🇰
یوسی میں محدود فنڈز کے باوجود عوام اور یوسی کے باہمی تعاون سے سیوریج اور دیگر عوامی مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔ اعتراضات کے باوجود عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری ہے، اور تمام وارڈز میں برابری کی بنیاد پر تعمیراتی کام کیے جا رہے ہیں۔
`LMPakistan